کیچ ،سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا جبکہ ایک نوجوان شدید تشدد کے بعد بازیاب ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے ارشاد احمد نامی نوجوان کو افتخار میڈیکل تربت سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے […]
Month: 2025 جنوری
گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہونے والے نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔ قتل ہونے والے لیویز اہلکار کی شناخت ذکریا ولد زہیر کے نام سے ہوئی ہے جو لیویز فورس میں بطور ملازم اپنے ڈیوٹی سرانجام دے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ماہانہ میگزین اسپر کا چوتھا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ اس حوالے بی ایل ایف نے بیان میں کہا تھا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تحت آشوب پبلیکیشن کی جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر کا […]
تحریر: مھلب کمبر بلوچ میرے بابا، استاد واحد کمبر، اسکول کے زمانے سے ہی قومی شعور رکھتے تھے۔ جب وہ کراچی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے، تو وہ محض ایک عام طالب علم نہیں تھے بلکہ ایک بصیرت رکھنے والے قومی جہدکار کی طرح اپنے مشن پر کاربند تھے۔ ان […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی وائی سی کی طرف سے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کُتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تنظیم کی جانب سے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بلوچستان […]
کیچ ( پریس ریلیز ) سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ نوید حمید کی ھلاکت کو ایک ماہ گزرگیا مگر ہلخانہ کو انصاف نہیں ملا ۔ ان کے بھانجے ان کی یاد میں ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے آتے ہیں اور ان کے پیغام اور قربانی کو یاد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کولپور، زہری، زامران، قلات اور حب میں سات مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی، ڈپٹی کمشنر آفس اور […]
مستونگ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق کل پرانا بس اڈہ نزد عید گاہ مستونگ سٹی سے کھڈ کوچہ تک ،صبح 11 بجےبی وائی سی احتجاجی ریلی ساروان ریجن مستونگ کے زیر اہتمام نکالی جائے گی ۔ انھوں نے مزید کہاہے کہ ریلی کی ر ہنمائی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں قوم سے 25 جنوری کودالبندین میں قومی اجتماع میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ بلوچستان ایک ایسی سرزمین بن چکی ہے جہاں روز […]
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے اب تک تقریباً 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں جب کہ ایک لاکھ 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے ہیں اور مزید دو لاکھ شہریوں کے علاقہ چھوڑنے کا اندیشہ ہے۔ خبروں کے مطابق […]
