سوراب، زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے 12 افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کا دھرنا دوماقامات پر مرکزی شاہراہ پر جاری ہے ، لواحقین نے شدید سردی میں گذشتہ شب شاہراہ پر گذاری۔ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، ادھر زہری  میں  بازار  میں  […]

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں M8 شاہراہ پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تربت میں جوسک کے نزدیک M8 شاہراہ پر رات 4 بجے کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک ہوگئے جس کی شناخت اتفاق احمد […]

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ  زہری سے بڑی تعداد میں لوگوں کو جبراً گمشدہ کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام اور انکے فیملیوں کی جانب سے زہری میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ ٹو کراچی […]

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قائم تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج تیسرے دن  اختتام پذیر ہو گیا۔ کیمپ کے آخری روز لواحقین نے حب پریس کلب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو شہر کے مختلف […]

21 دسمبر کو بانک کریمہ کے یاد میں منعقدہ پروگرام کے خلاف بلوچ وومن فارم کے آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ سمیت کئی افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ بلوچ وومن فارم نے میڈیا کو بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر شلی بلوچ، […]

کوہلو میں محبت خان مری کے ڈیتھ اسکواڈ کیمپ کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے  کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے مستونگ، کوہلو، تمپ اور نوشکی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچی موسیقی کی پروڈکشن سے منسلک تاھیر پروڈکشن نے اپنا سیزن 3 ریلیز کردیا، جسکے قسط 4 میں سیمک بلوچ کا گایا ہوا “دانکو” شائع کیا گیا ہے۔ دانکو، کو سیمک بلوچ نے اپنی مدُھر آواز کیساتھ گایا ہے اور اس میں بلوچ قومی روایات اور […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، کوہلو، تمپ اور نوشکی میں 4 مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں اور معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے […]

ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی حمزہ کالونی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر 9 افراد سے زائد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خان بگٹی، محمد […]

وڈھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بزرگ  بلوچ رہنما ء مرحوم سردار عطااللہ خان مینگل کے بڑے فرزند بلوچستان نینشل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائی سردارذادہ میر ظفر اللہ خان مینگل انتقال کرگئے ۔ اہلخانہ کے مطابق  نمازہ جنازہ کل بعداز نماز ظہر سرداری شہر قبرستان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ