خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سوراب مرکزی شاہراہ کو پھر بند کردیا ۔ کیوں کہ گزشتہ رات انھوں نے بند شاہراہ کو 35 گھنٹہ بعدانسانی ہمدردی کے بنیاد پر کھول دیا تھا۔ فورسز نے 13 جبری لاپتہ افراد میں سے […]
Month: 2025 جنوری
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نوجوان جہانزیب بلوچ، جو دو ہفتے سے کراچی کے ایک سول ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا، 13 جنوری 2025 کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ آپ کو علم ہے جہانزیب بلوچ 4 […]
کوہلو( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کوہلو سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو جبری لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بالاچ لوہانی نامی شخص کو اپنے کیمپ بلاکر جبری لاپتہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق بالاچ لوہانی کے دو بیٹوں کو دو مہینے قبل پاکستانی فورسز […]
مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی پر کام کرنے والے ایف ڈبلیو کے اہلکاروں کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح مشکے کے علاقے بنڈکی میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا جس کے […]
خضدار ،جعفر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جعفرآباد تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود محبت شاخ میں خاتون اور مرد قتل ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار میں شوہر نے مبینہ کاروکاری کے الزام میں اپنی بیوی اور پڑوسی نوجوان عنایت اللہ کو فائرنگ کرکے قتل […]
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ بنڈکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز قافلے کےحفاظت پر معمور اہلکاروں کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز اہلکاروں کو حملے میں جانی نقصان پہنچا ہے ۔تاہم حملے کی زمہ داری […]
کیچ ،زہری ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے مند کہنک میں گزشتہ شپ تین بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر بلوچ چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے محمد ولد رضائی کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ […]
قلات ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج 13 جنوری 2025 کو بلوچوں کے تاریخی مرکز شہرِقلات میں بلوچ نسل کشی کے یادگاری دن "25 جنوری” کی مناسبت سے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ بلوچ راج نے […]
زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری سے تین دن قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 13 نوجواوں میں سے 5 نوجوان فردین کریم، بلال علی اکبر خالد صمد و عمران اکبر بازیاب ہوگئے ہیں ۔ کراچی شال شاہراہ زہری کراس اور سوراب کے مقام سے دھرنا پچھلے 35 گھنٹوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء اور سرگرم بلوچ کارکن ماہ رنگ بلوچ نے زہری، خضدار میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے حالیہ واقعات پر اپنے بیان میں کہا کہ زہری، خضدار میں پاکستانی فوج نے 12 نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنا اور ایک […]
