پنجگور ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ سیدان میں رات گئے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔واقع کیخلاف لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی ۔ مظاہرین کا کہنا ہے مزیر ولد نزیر اور  ￶جاسم ولد  احمد کو پاکستانی […]

زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری ہے دوسری جانب فورسز  مزید لوگوں کو جبری لاپتہ کرنے کی کوشش میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زہری تراسانی میں رات کے تقریبا سہ پہر کے وقت   پاکستانی فورسز نے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ نیو بیہمن ڈنک میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور نے رات تقریبا 2 بجے جاوید کریم بلوچ و ہمسایوں کے گھروں پر چھاپے مارے، اس دوران جاوید کریم بلوچ کے بھانجے بلال بلوچ ولد حیدر […]

دشت: پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئے جس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کیچ کے علاقے دشت میں شئے زنگی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زکریا ظہیر کی یاد میں شمع بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے زکریا کے بہیمانہ قتل کی شدید […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری سے  جبری لاپتہ 4 افراد  پولیس کے حوالے کردیئے گئے دھرنا پھر شروع شاہرائیں  بند کردی گئیں ۔ زہری  ایک سنگین واقعے میں گذشتہ ہفتہ دوران  پاکستانی فورسز نے 13 افراد کو حراست بعد جبری لاپتہ کردیا تھا ۔ جہاں متاثرہ خاندانوں نے […]

مچھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مچھ بولان میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں بلوچ آزادی سے رہ سکیں ، بلوچ قوم کو غلام بناکر در پدر کیا جارہا ہے […]

شال ( نامہ نگار  ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم و متحرک تنظیم  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماماقدیر بلوچ نے کہا  کہ  بلوچ قوم کوآج اپنے بنیادی حقوق کے حصول  کے لیے جبری گمشدگیوں اور نسل کشی جیسے المیے کا سامنا ہے لیکن […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ چودہ جنوری بروز منگل صبح سات بجے مشکے کے علاقے بنڈکی میں بہ یک وقت چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ایف ڈبلیو او کو نشانہ بناکر […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے، "پانک” نے دسمبر 2024 کے دوران بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فورسز نے 22 افراد کو جبری طور پر لاپتہ اور پانچ کو ماورائے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ