آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز نے رات گئے مختلف مقامات پر چھاپہ مار متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ،تاہم بعد ازاں دیگر افراد کو چھوڑدیاگیا، مگر نبی داد ولد ابراہیم سکنہ پیراندر آواران اور محمود ولد ذوالفقار سکنہ ملشبند مشکے […]
Month: 2025 جنوری
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ہیکہ بلوچستان میں واقعات کی تازہ ترین لہر میں شدت آگئی ہے جس نے عوام کو ماتم کناں کردیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح پارلیمانی جماعتیں اپنی ذاتی و گروہی مفادات کی بناء پر […]
تحریر۔ رامین بلوچ (حصہ پنچم) اس میں کوئی شک نہیں کہ چین اپنے تاریخ کے مختلف ادوار میں عروج و زوال کے کئی مرحلوں سے گزرچکے ہیں۔ بیسویں صدی میں یورپی قوموں کے حملوں اور غیر ملکی مداخلت نے چین کو بے حد کمزور کردیاتھا۔ برطانیہ کے ایسٹ انڈیا کمپنی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے دشت مستونگ کے قبرستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کمیٹی 25 جنوری کو "یوم بلوچ نسل کشی” کے طور پر منائے گی۔ اس موقع کے لیے چاغی کے معدنیات سے مالا مال علاقے دالبندین کو منتخب کیا گیا ہے، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مورخہ پندرہ جنوری بروز بدھ قابض پاکستانی فوج نے بولان کے علاقے بارڈی میں فوجی گاڑیوں اور پیدل دستے کے ہمراہ فوجی آپریشن آغاز کیا۔ بارہ بجے آپریشن میں مصروف قابض […]
نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پچیس جنوری یوم یادگار بلوچ نسل کشی کو دالبندین میں ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آج نصیر آباد پہنچے جہاں انہوں ایک کارنر میٹنگ کے دوران عوامی مجمعے سے خطاب کیا۔ انہوں خطاب […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی شال زون کی جانب سے بدھ کے روز بلوچستان یونیورسٹی سے بلوچ شہداء قبرستان نیو کاہان، ہزار گنجی تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور گاڑیوں میں سوار ہوکر شرکت کی اور بلوچ نسل کشی کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کل رات بارہ بجکر دس منٹ پر کیچ کے علاقے دشت شے زنگی میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ […]
جبری لاپتہ افراد کو سینے پر بارود باندھ کر دھماکوں میں قتل کیا جا رہا ہے اور زہری میں اپنی ناکامیوں سے خائف فورسز بے گناہوں کو گرفتار کرکے جبری لاپتہ کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ماما قدیر بلوچ نے شال میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اس موقع پر بلوچستان میں جبری گمشدگی کے سنگین مسئلے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اسٹال لگایا ہے۔ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں دنیا بھر سے پارٹی اراکین جنیوا پہنچے ہیں یہاں وہ […]
