شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے شروع کیا گیا مہم آج آٹھارویں روز بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہا۔ بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے جاری کُتب میلے آج […]
Month: 2025 جنوری
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران اور تربت میں قابض پاکستانی فوج اور پولیس کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، جس سے قابض فوج جانی و […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان نے ایک پرامن احتجاج کو دبانے کے لیے ضرورت سے زیادہ طاقت استعمال کرکے ایک بار پھر اپنے آمرانہ رجحانات کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ جبر ریاستی […]
یہاں شال میں پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5703 دن ہوگئے۔ تربت سے سیاسی و سماجی کارکنان گل محمد ، ذاکر، دلجان اور خواتین نے کیمپ آکر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ وی بی ایم پی کا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا ہے گزشتہ سال آج کے دن بلوچ قوم نے اپنی تاریخ کا ایک اور اندوہناک باب دیکھا، جب پاکستان نے ایرانی بندوبستی بلوچستان میں بی این ایم کے علاقائی رہنما، دوست جان عرف چیئرمین دوستا، کو ان کے پورے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ سراج جتوئی کے سزائے موت پر عمل درآمد کردی جبکہ تربت میں ایف ڈبلیو او […]
آواران ( نامہ نگار ) آواران کے علاقے پیراندر میں اٹھارہ جنوری سہ پہر ساڑھے تین بجے تعمیراتئ کمپنی کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا جبکہ ان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر بھی حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ تعمیراتی کمپنی کے اہلکار مزکورہ مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف […]
کراچی ( نامہ نگار ) بلو چ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے بیان کے مطابق لیاری میں آج ہونے والے آگاہی مہم کے سلسلے میں جب ساتھی میراں ناکہ پہنچے تو سندھ پولیس نے بہ زور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی آرگنائزرلالہ عبدالوہاب سمیت دیگرساتھیوں کو گرفتار کیا گیا […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) کراچی کے علاقے لیاری میں ہفتہ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کے دھاوا، بلوچ کارکنوں پر تشدد ، گرفتاریاں اور بلوچ خواتین کے دوپٹے سروں سے کھینچنے بی وائی سی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ آمنہ بلوچ سمیت […]
نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نصیرآباد ریجن کے علاقے ٹیپل میں جلسہ منعقد کرنے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 80 شرکاء پر ایف آئی درج کیا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہیکہ شرکاء نے حکومت کے اعلامیہ دفعہ 144 کی […]
