کراچی بلوچ قوم کی قدیم اور تاریخی سرزمین ہے، جس کا ماضی شاندار اور ثقافتی ورثہ بے مثال ہے۔ لیکن انگریزوں کی سرپرستی میں پاکستان کے قیام کے بعد بلوچ سرزمین پر قبضے کی راہ ہموار کی گئی، اور اس کے ساتھ ہی بلوچ قوم کی تاریخ، ثقافت اور زبان […]
Month: 2025 جنوری
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاسی آزادی چھین کر یہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی گئی ہے جو بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر خاموش ہے۔ انھوں نے یہ باتیں […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات نیچارہ اور گردنواح میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نیچار کے اسکول میں فورسز نے کیمپ قائم کردیا ہے جہاں متعدد اہلکار موجود ہیں جبکہ اسکول پر مورچے بھی قائم کیئے گئے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز لیاری میں دالبندین قومی اجتماع کے لیے جاری آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک پُرامن عوامی اجتماع منعقد کیا گیا، لیکن حسبِ روایت ریاستِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بناکر دو اہلکار ہلاک کردیئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
ہرنائی ،کراچی ،نوشکی ( نامہ نگاران ،مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک عمر رسیدہ شخص کو جبری لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جس کی شناخت عطاء اللہ مری کے نام سے ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے نوجوان سندھ میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ، تفصیلات کے مطابق مغوی جبری لاپتہ محمد جواد ولد قدرت ﷲ قبیلہ قمبرانی بلوچ کے چچازاد بھائی کا کہنا ہے وہ دوستوں کے ہمراہ سندھ تفریح کے لیے گئے تھے۔ جس طرح ہم […]
ہم پاکستان جیسے غیر ذمہدار ریاستوں کو چھوڑ کر کہیں کسی ملک میں چلے جائیں، ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر قانون ،قواعد اور روزہ مرہ کے ہر کام میں نظم و ضبط نظر آئے گا ۔ مثال کے طورپر آپ کسی سڑک پر جارہے ہیں تو روڈ پر ہر […]
حب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرنس ہوٹل کا ملازم ھلاک ۔ ھلاک شخص کی شناخت صلاح الدین عرف چنگاری سکنہ مستونگ کے نام سے ہوا ہے ۔بتایا جارہاہے کہ مقتول کافی دیر سے ہوٹل میں کام کرہاتھا ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوئے ہیں۔ پسنی (نامہ نگار)پسنی ، […]
نائیجر ( مانیٹرنگ ڈیسک) آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد خوفناک دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پٹرول سے لدا ایک ٹینکر سڑک پر الٹ گیا، جس سے پٹرول بہنا شروع ہوگیا۔ مقامی […]
