کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ مینازسے65سالہ بزرگ چروا ہےعبدلکریم ولد  لعل محمد  کو پاکستانی فورسز ایف سی نے دو بچوں سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا  ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق وہ آنکھوں سے معذور  ھے اور غربت کی مجبوری کی وجہ سے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان نےں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے بلوچستان کے علاقے دالبندین میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ یہ بلوچ قومی آواز کو دبانے کا ایک حربہ ہے جب کہ پاکستان ہمارے نوجوانوں کو قتل، جبری گمشدگی کر […]

زرمبش رپورٹ گزشتہ رات دالبندین شہر‌ میں ریاستی اور نام نہاد حکومت بلوچستان کے محکموں کے احکامات کے تحت پمفلٹ تقسیم کیے گئے جو بلوچ راچی مچی کو سبوتاژ کرنے کی حکمت عملیوں کا حصه ہے. پورے چاغی ریجن میں انٹرنیٹ کی بندش اور دوسری جانب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دالبندین میں انٹرنیٹ کی بندش اور ممکنہ کریک ڈاؤن پر انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طرف سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے شال پریس کلب کے سامنے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعرات کے روز 5708 دن مکمل ہوگئے۔ بی ایس او کے سابق چیئرمین زبیر […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ قابض فوج کی بکتر بند گاڑی کو سرمچاروں نے تمپ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں صحافیو اور میڈیا آؤٹ لیٹس کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں انٹرنیٹ بندش اور ممکنہ بلوچ قومی اجتماع پر کریک ڈاؤن پر میڈیا سے توجہ کے لئے فوری […]

کیچ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے تنک زاہد آباد،اور تراتدان کے رہائشی  دو افراداختر محمد سکنہ زاہد آباد اور  ￶گریبو سکنہ تراتدان کو  پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں پانچ دن قبل لاپتہ کیا گیا ہے جس کے […]

پنجگور ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع پنجگور  میں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز نے چھاپہ دوران  یاسر ولد یاسین ،حیات ولد ولی محمد ساکن مجبور آباد بونستان پَنجگُور اور جلیل ولد عبدالخالق ساکن عیسئی  پنجگور نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ لواحقین کے مطابق انھیں رواں […]

بلوچستان میں موجودہ قدرتی وسائل کا استحصال صرف قیمتی معدنیات تک محدود نہیں ہے۔ حتی کہ بحر بلوچ اور دیگر علاقوں کے ریت اور بجری جیسے بنیادی قدرتی وسائل اور تعمیراتی مواد بھی چین کو فرائم کیا جارہاہے۔ بلوچستان میں چین کی کئی مائننگ کمپنیز جو مقامی دلالوں کے ساتھ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ