کابل: افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے پکتیکا صوبے میں فضائی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ افغان عوام اپنی سرزمین پر ہونے والی خلاف ورزیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ یہ بیان کابل میں سوویت یونین […]
Month: 2024 دسمبر
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار میں مچھلی مارکیٹ کے قریب گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک ریمورٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ […]
خضدار ( پریس ریلیز ) عوامی حلقوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع خضدار تحصیل کرخ کے علاقے میں طلبہ کی تعلیم و تحقیق کے لیے ایک لائبریری قائم کی گئی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ نہ […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان پنجگور کے علاقے سوردو سریکوران میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر بالاچ ولد صبراللہ کو 10 دن پہلے ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا، علاقائی قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے بچے پر تشدد بھی کیا ہے اور زخمی […]
شال (مانیٹرنگڈیسک)گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اورگیس پریشرمیں کمی کیخلاف اہلیان سریاب کاشدیداحتجاج، گاہی خان چوک پردھرنادے کرسڑک کو بلاک کردیا، جس کی وجہ سے ہرقسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اورسڑک کے دونوں جانب دوردورتک چھوٹی بڑی مسافراورمال بردارگاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کیخلاف […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے ممتاز بلوچ رہنماء شہید بانک کریمہ کی چوتھی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت دیگر شخصیات نے خطاب کیا۔انھوں نے آپ کو یاد کرتے ہوئے آپ کی لازوال […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے ممتاز بلوچ رہنماء شہید بانک کریمہ کی چوتھی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ سمیت دیگر شخصیات نے خطاب کیا۔انھوں نے آپ کو یاد کرتے ہوئے آپ کی لازوال […]
بلوچ وومن فورم اپنی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کی قیادت میں شہید بانک کریمہ کی یاد میں جلسوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، آج کولواہ ڈنڈار میں آج ایک جلسہ منعقدہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسے میں شہید کریمہ بلوچ کو […]
جبری طور پر لاپتہ کیے گئے راشد حسین بلوچ کی بہن فریدہ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے چھ سال مکمل ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: میرے بھائی راشد حسین کو 2018 میں متحدہ عرب امارات سے اغوا کر کے بغیر کسی قانونی کارروائی […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچ کارکن راشد حسین کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگی کے چھ سال مکمل ہونے اور ان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ راشد حسین بلوچ 2018 میں متحدہ عرب امارات […]
