( 25-دسمبر ، شہید استاد اسلم بلوچ کی چھٹی برسی کے مناسبت سے )جیسے عرب تاریخ کے مطابق خدا کے حکم پر حضرت ابراہیم نے اپنی سب سے پیاری چیز کی شکل میں، خدا کی راہ میں اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو قربان کرنے کا ارادا کیا بلکل ایسے ہی […]

افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فوج کی صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں کی گئی بمباری کے نتیجے میں کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی […]

قازقستان میں مقامی حکام کا کہنا ہے کہ آذربائیجان ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گِر کر تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے سے متعلق ابتدائی رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ طیارے پر عملے سمیت 67 افراد […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری ہیومین رائٹس ڈاکٹر ناظر نور بلوچ نے اپنے بیان میں آواران میں جبری لاپتہ افراد سے جبری اقراری بیان لے کر انھیں بی ایل ایف سے جوڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا جون 2024 میں آواران کے […]

کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح مسلح افراد نے دشت زرین بگ میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا […]

28 نومبر کو ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آبسر میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج بی ایل ایف کے میڈیا سیل آشوب نے جاری کی ہے۔ ویڈیو میں بی ایل ایف کے سرمچار پہلے ہی تربت شہر کے اندر بھاری ہتھیاروں سے گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ جیسے […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  مستونگ زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطانق بلوچستان بھر میں منشیات ریاستی سرپرستی میں پھیلایا جارہا ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی منشیات کے پھیلاؤ کو بلوچ نسل کشی کا بلواسطہ تسلسل سمجھتی ہے جس سے ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ […]

گوادر،حب  (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع  گوادر ایم ایٹ شاہراہ پر گاڑی نے چرواہن کو کچل ڈالا، خاتون موقع پر دم توڑ گئی حادثہ کلانچ کے علاقہ نلینٹ شم میں پیش آیا، آمدہ اطلاعات کے مطابق کلانچ کے علاقہ نلینٹ شم کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ پار کرنے والی چرواہن […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر  شال میں بولان میڈیکل کالج کے طلباء نے 29 دن کے مسلسل احتجاج کے بعد اپنا دھرنا ختم کر دیا۔ طلباء کا کہنا ہے کہ کالج اور ہاسٹلز کو دوبارہ کھولنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد  دھرنا […]

مستونگ ( پریس ریلیز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں مستونگ کے نڈر اور بے باک صحافی نیاز بلوچ پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ نیاز بلوچ ایک بااصول صحافی ہیں، جو ہمیشہ ظلم، ناانصافی، اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ