تربت(مانیٹرنگ ڈیسک )  جوڈیشنل مجسٹریٹ تربت شاکر علی بلوچ کی عدالت نے ایک مقدمہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،  نسیمہ بلوچ ،صبغت اللّٰہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈوکیٹ، مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محراب گچکی ایڈوکیٹ، […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران سے  پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر معتدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ جن میں سے  دو افراد کی شناخت رحیم الدین ولد حاجی خدا نظر سیاہ پاد اور حافظ محی الدین سیاہ پاد کے ناموں […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ خاتون اور انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر، میں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ جبری گمشدگیوں، حراستی قتل اور انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کے […]

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھ  بولان مرکزی شاہراہ کوہ باش کے مقام پر سبی سے شال جانیوالی ویگو گاڑی نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان ھلاک  ہوگئے ۔ مچھ پولیس نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )تربت سے جبری گمشدگی کے شکار نوجوانوں کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کے افراد، زمان بلوچ، عبدالحسن، اور الطاف کو ضلع کونسل کیچ کے  چیئرمین نے دو دن قبل ریاستی اداروں کے حوالے کیا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے نوشکی اور شال میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے دو مخبروں کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ گذشتہ رات بی ایل اے کے سرمچاروں نے نوشکی بس اڈہ کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک […]

خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران سرخاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے، جبکہ ہلاکتوں کی بھی تصدیق کردی گئی ۔ اطلاعات کے سرخاران کے علاقے ہُراو کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلہ علاقے میں آپریشن کے غرز میں داخل ہوئے […]

شال ( نامہ نگار  ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آزادی کے متلاشی بلوچ رہنما واحد بخش عرف واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان  کی خفیہ اداروں نے  16 دسمبر 2024 کو  ￴زمان ولد سفیان، عبدلحسین ولد رحمت اور  ￶الطاف ولد  ابراہیم نامی نوجوانوں کو  تُربَت سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جبکہ بعد ازاں ￴الطاف ولد ابراہیم  کو چھوڑدیا مگر دوسرے دونوں نوجوان تاحال لاپتہ ہیں ۔ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بلوچستان سے گذشتہ شب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی، جس کی شناخت بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت آپسر کے رہائشی ساجد اکبر کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کی لاش  گولیوں سے چھلنی حالت میں مغربی بلوچستان کے پیرکوہ کے علاقے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ