بماکو(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی افریقہ سے سپین کے جزائر کینری جانے والی ایک کشتی مراکش کے قریب الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 25 مالی باشندوں سمیت 69 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کشتی میں 80 افراد سوار تھے۔مالی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا […]
Month: 2024 دسمبر
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) ضلع کیچ تمپ ، ظریف بلوچ کے قتل کے خلاف تمپ بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ورثا کا دھرنا جاری۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب تمپ میں ظریف بلوچ کی قتل کے بعد آج ہفتے کو تمپ میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے جب کہ […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات سید اختر شاہ کے جبری گمشدگی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین نے مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً ایک دفعہ پھر بند کردیا،تفصیلات کے مطابق آج قلات ہربوئی میں گذشتہ ماہ فوج کشی دوران جبری لاپتہ ہونے والے سید اختر شاہ کے لواحقین نے ایک بار […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع ڈیرہ بگٹی سے ارباز ولد راہو بگٹی نامی شخص کو پاکستانی فورسز اہلکاروں نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ اس طرح ضلع قلات سے پاکستانی فورسز نے حامد علی ولد لونگ خان نامی نوجوان کو […]
انسان اپنے غم اور دکھ کہاں لے کر جاتا ہے؟ وہ غم ان جگہوں پر جاتا ہے جہاں اسے سمجھا اور سنا جا سکے۔ ہر انسان اپنی پریشانی کسی اور کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہے، لیکن ضروری نہیں کہ ہر کوئی اسے سمجھنے یا قبول کرنے کے قابل ہو۔ اگر […]
بلوچ نشینل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمن ڈاکٹر نسیم نے پارٹی کے ادارہ تعلیم وتربیت کے پروگرام میں کہا بی این ایم کے رہنماؤں اور کارکناں کی لازاول قربانیاں بلوچ قوم کے عزم اور حوصلے کی عکاسی کرتی ہیں۔بی این ایم کے رہنماء اور کارکنان نے ہمیشہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع واشک بسیمہ کے سب تحصیل ناگ کے مقام پر کار گاڑی مخالف سمیت پر کھڑی گاڑی سے ٹکرانے سے خواتین دو بچوں سمیت ھلاک 5خواتین بچے زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بسیمہ سے گوادر جانے والی کار گاڑی ناگ سرچشمہ کے مقام […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے چھبیس دسمبر بروز جمعرات رات ساڑھے نو بجے کیچ کے علاقے تمپ گریڈ اسٹیشن میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی کو راکٹ لانچروں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بناکر دشمن فوج […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پارہ چنار روڈ کی بندش کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے تین روز سے دیئے گئے دھرنے میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا اپنی حکومت اور […]
نور اللہ نوری، سرحدات، اقوام و قبائل کی وزارت کے سرپرست، جو پکتیکا کے برمل ضلع میں پاکستان کے فضائی حملے کی تحقیقات کے لیے گئے تھے، نے کہا ہے کہ اس واقعے کے تمام متاثرین عام شہری ہیں۔ سرپرست وزارت سرحدات، اقوام و قبائل نے پاکستان کے اس ضلع […]