سنجاوی( مانیٹرنگ ڈیسک ) سنجاوی کے علاقے یونین کونسل غبرگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےعجب خان ولد پالے اورسلیم ولد عبد الرحمن قوم زخپیل سکنہ غبرگ نامی دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔اطلاع ملتے پر مقامی انتظامیہ نعشیں تحویل […]
Month: 2024 دسمبر
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع گوادر پانوان لانڈو میں فورسز قافلے کو ریموٹ بم اور تحصیل جیونی کنز میں فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ دونوں بم حملوں میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاہے ۔ واقعات کے بعد ھلاک زخمی اہلکاروں کو ہسپتال پہنچادیاگیا ہے ۔ […]
شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5683 دن پورے ہوگئے۔ وی بی ایم پی بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور متاثرین کے لیے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتی ہے۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اٹھائیس دسمبر بروز ہفتہ بوقت ساڑھے آٹھ بجے کیچ کے علاقے تمپ، ملانٹ میں قائم قابض پاکستانی فوج پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں بھاری اور […]
جنوبی کوریا( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا کے ایک ہوائی اڈے پر 181 افراد کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 85 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیجو ایئر کا طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک […]
قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات سید اختر شاہ کی عدم بازیابی، جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج 25 گھنٹے سے جاری ہزاروں مسافر پھنس گئےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق گزشتہ روز صبح 10 بجے سے روڈ پر دھرنا تاحال جاری ہے ،رات قلات میں درجہ […]
کیچ،حب ( نمائندہ خصوص ) ضلع کیچ کرکی تجابان کے رہائشی زبیر بلوچ نامی شخص کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے ہفتہ اتوار کی درمیانی شب ( 29 دسمبر 2024 )حب چوکی سے اغوا کرکے گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ واقع کی اطلاع ملنے پر اس کے اہل خانہ نے انکی بازیابی، […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے دازن تمپ سے ظریف عمر کی میت کو تربت لے جانے والے انکے ورثاء نے انکی میت کو فورسز کی مسلسل دباؤ کی وجہ سے خوف کا شکار ہوکر دفنانے کا فیصلہ کرکے شام کو تدفین کردی۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سید اختر کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج تاحال جاری۔ منفی 10 کی ٹمپریچر میں خواتین بچے اور بوڑھے بزرگ و دیگر مسافروں کو شدید سردی کا سامناہے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ اختر شاہ کی بازیابی تک ہڑتال جاری رکھا جائے گا۔اور خواتین بچوں نے […]
شال ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں دس سالوں سے جبری لاپتہ عبدالرحمن مری کے خاندان نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں13 جنوری 2015 کو شال ہزار گنجی مری کیمپ کے علاقے میں حکومتی اداروں نے دن کے 9 بجے چھاپہ دوران گرفتار کرکے سریاب تھانہ منتقل کردیا […]