کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ بالیچہ زبیدہ جلال روڑ کے قریب آج صبح تقریبا سات کے قریب بم زودار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ واقع کے بعد فرنٹیئر کور ایف سے نے گورنمنٹ ہائی اسکول بالیچاہ […]
Month: 2024 دسمبر
ماسکو ( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )شام سے فرار ہونے والے سابق صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت ماسکو میں ہیں ، انہیں خاندان سمیت سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں سے رابطے میں […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)پرانا گولیمار کے تمام بنیادی حقوق کی عدم سہولیات کی فراہمی میں ناکامی کے خلاف اولڈ گولیمار ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ ،مقررین نے اپنے خطاب میں کہا قلعہ بے نظیر کہلانے والا پرانا گولیمارماضی میں پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے یہاں 1985 کے غیر جماعتی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہنوید بلوچ ولد حمید بلیدہ کیچ کا رہائشی اپنے بھائی مسلم عارف کے لیے مہم چلا رہا تھا، جسے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا اور بعد میں رہا […]
یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ایلیسی پیلس میں ملاقات کی اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم گفتگو کی۔ اپنے بیان میں زیلنسکی نے یوکرین میں جنگی حالات، عالمی سلامتی کے مسائل اور روس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن سمیت مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔سربراہ ایمرجنسی رسپانس ٹیم علی اچکزئی نے بتایا کہ خسرہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کے علاج معالجے کے لیے […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ) الجزیرہ انگریزی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر ’’ قبضہ‘‘ کر لیا ہے اور اس کی فوج نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے سے متصل پانچ دیہاتوں میں رہنے والے شامیوں کو خبردار کیا کہ […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ہیومن رائٹس کونسل نے چوتھے عالمی یوم انسانی حقوق کے لیے بیبرگ بلوچ کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامزدگی ان کے غیر متزلزل عزم اور انسانی حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کو تسلیم کرتی ہے۔ ہیومن رائٹس کاؤنسل […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میڈیکل کالج اور دوسرے جامعات کو چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے ، طلباء کی ہراسمنٹ، اور کالج و جامعات کی ہاسٹل سمیت بندش اور اداروں سے طلباء کی جبری گمشدگی کے حوالے سے بی ایم سی میں پچھلے بارہ دنوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ […]
