بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی تباہی اور گزشتہ چالیس سالوں سے جاری جنگ کی بنیادی وجہ پاکستان کی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی نوآبادیاتی سوچ اور خطے میں توسیع پسندانہ عزائم ہیں۔ پاکستان نے نہ صرف اپنی محکوم قوموں کو ظلم و استحصال […]

شال ( مانیٹرنگڈیسک) بلوچ آزادی کی تحریک کے اہم شخصیت اور نواب خیربخش مری کے دیرینہ ساتھی، کماش مزار خان مری آج قضائے الٰہی  وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ شام چار بجے مشرقی بائی پاس، شال میں ادا کی گئی، جس میں اہل خانہ، دوستوں اور بلوچ سیاسی […]

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے فورسز ہاتھوں حاصل خان ولد محمد ہارون جبری لاپتہ ہوگئے ۔ نوجوان کے گمشدگی کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حاصل خان کو پاکستانی فورسز نے 14 دسمبر 2024 کو رات 9 بجے […]

کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھی لیویز تھانہ بھاگ کی حدودھ گوٹھ کوڑا چھلگری کے قریب بیر گاڑھی کے مقام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون سمیت دو افراد قتل کردیا ،تاہم محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ ادھر حب گجر گوٹھ کے قریب مین آر سی ڈی ہائی […]

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر  بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے ہفتہ بھر جاری رہنے والے مہم کے سلسلے میں نیدرلینڈز میں بھی بی این ایم کے کارکنان نے کئی پروگرامات کے ذریعے بلوچستان کی صورتحال کو عالمی برداری کے […]

کیچ ( نامہ نگار )  بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ گومازی میں رات گئے غفور نامی شخص کے گھر پر پاکستانی  فورسز نے چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو زدوکو اور گھر میں توڑ پھوڑ کرکے غفور کو اسکے بیٹے سلمان  سمیت حراست میں لیکر لے گئے۔ بعد ازاں […]

بولان ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ سرمچاروں نے 13 دسمبر کی رات بولان کے علاقے بارڈی میں قومی تحریک آزادی کے خلاف مخبری، قومی غداری اور دیگر جرائم میں ملوث ابراہیم ولد دڑیم بخش […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان نوشکی میں استاد فرید احمد بادینی کی بازیابی کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی اور انکے لواحقین کی جانب سے میر گل خان نصیر لائبریری سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی نواب اکبر بگٹی روڑ سے ہوتے ہوئے پریس کلب نوشکی پہنچی ۔ […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی  لشکر کشی  جاری ہے،مختلف  مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔ تاہم اس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ