گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر میں آل پارٹیز کی جانب سے میرین ڈرائیو پر دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رہا مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا  کہ بارڈر ٹریڈ، جو مقامی عوام کے لیے روزگار کا واحد ذریعہ ہے، اس پر غیر ضروری پابندیاں عائد کی جا […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میر آباد میں آج رات کے وقت بڑی تعداد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے  واقع کیمپ پر حملہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدید فائرنگ اور متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ حملے میں پاکستانی فورسز کو […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چئیرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں نام نہاد قوم پرست پارٹی نیشنل پارٹی کا دورہ چین دشمن اور دشمن کے ساجھے دار توسیع پسند چینی عزائم کی تکمیل میں معاونت کے مترادف اور شراکتِ جرم ہے۔ بلوچ قومی آزادی، بلوچ قومی تحریک، […]

ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سیاسی سماجی رہنما ڈاکٹر منصب سندرانی بگٹی کو پیرو پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں  ۔ بولان وادی بولان کے علاقے مچھ کے قریب بی بی نانی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال ، کراچی مسافر کوچ مالکان کی جانب سے سوراب کسٹم کے خلاف سوراب کے مقام پر  احتجاج جاری  ۔ احتجاج کرنے والے مسافر کوچ مالکان و ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے مرکزی شاہراہ پر ٹائر جلا کر روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے دشت اور پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر دو اہلکار ہلاک کردیئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پندرہ دسمبر دن کے تین بجے زامران کے علاقے زامری ھَرِ کور میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تربت آپسر سے تعلق رکھنے والے جبری گمشدگی کا شکار چھ افراد کے لواحقین نے آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے لاپتہ پیاروں کے تفصیلات میڈیا کو فراہم کئے اور انکی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ پریس […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی  جدوجہد بلوچ قومی بقا اور قومی تحریک میں ایک اہم مقصد اور مطالبہ کی صورت اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے جس سے پوری بلوچ قوم متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار  […]

کیچ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع کیچ  زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تین بجے زامری میں ھر کور کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ کافی دیر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ