گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر میں آج شام تین بجے کے قریب پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے کارندوں نے مقامی ٹرانسپورٹ کے قریب سے پک اپ ڈرائیور نوجوان ندیم ولد پشمبے سکنہ بلنگور کلیرو نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ علاوہ ازیں ضلع کیچ […]
Month: 2024 دسمبر
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ، پانک نے نومبر 2024 کے دوران بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کراچی اور بلوچستان کے 15 اضلاع میں 98 جبری گمشدگیوں اور 12 ماورائے عدالت قتل کی نشاندہی کی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت جوسک کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ثناء اللہ کے لواحقین نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گزشتہ رات گھر میں گھس کر ثناء اللہ […]
شھید نوید حمید 22 جون 1998 کو بلیدہ کے علاقے گِلی باھوٹ بازار میں واجہ حمید کے ہاں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ سکول بلیدہ سے حاصل کی۔ معاشی تنگدستی کے باعث وہ تعلیم جاری نہ رکھ سکا۔ تعلیم کے خواب کو ادھورا چھوڑ کر ملازمت کے لئے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں تمپ اور دکی حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تمپ اور دکی میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بلوچ قوم پرست رہنما استاد واحد کمبر کی جبری گمشدگی اور انکی بازیابی کیلئے 19 تاريخ کو تربت میں عطا شاد ڈگری کالج سے شہید فدا احمد چوک تک ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا پمفلٹ تقسیم – احتجاجی ریلی کی کال […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کےترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 11دسمبر کو صبح 10 بجے کیچ کے علاقے ہوت آباد میں سرمچاروں نے معدنیات لے جانے والے دو ٹرالروں پر حملہ کرکے ان کو نقصان پہنچایا اور فوج کے لیے پانی لے […]
شال : جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور شہدا کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کو 5671 دن مکمل ہوگئے۔ مشکے سے سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کیا۔ ماما قدیر بلوچ نے مختلف وفود کو بلوچستان میں انسانی حقوق بالخصوص جبری […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں لاپتہ محمود علی سمیت جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے ریلی نکالی جبکہ احتجاجاً کراچی شال مرکزی شاہراہ کو بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے منگچر کے مقام پر لاپتہ محمود بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین […]
کیچ ( نامہ نگار ) ہیرونک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات ساڈھے گیارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا۔ حملے کے وقت علاقے […]
