کبھی سوچتا ہوں کاش موت کا کوئی وجود نہ ہوتا موت نہ ہوتی آج ہم اپنی آنے والی نسلوں کو دیکھ پاتے ہم دیکھ پاتے کہ وہ ہمیں کن الفاظوں میں پکارتے ہیں؟ ہم دیکھ پاتے ہم ان سے کیسے کلام کرتے ہیں ؟جو ہمارے دادا پر دادے تھے لیکن […]
Month: 2024 نومبر
شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5633 دن ہوگئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماماقدیر بلوچ […]
آواران ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے آواران پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ہم آپ کے سامنے ایک بار پھر بے بسی اور دکھ کی داستان لے کر آئے ہیں۔ ہم نے کئی مرتبہ اپنی آواز کو سرکاری […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی زرین جنگل کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے گزشتہ رات حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ حکام نے اس حوالے سے تاحال تفصیلات فراہم […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری علاقہ میں کرفیو نافذ فورسز نے ایک اور نوجوان کو لاپتہ کردیا ہے جس کی شناخت عامر ولد ابراہیم کے نام سے ہوا ہے۔ اس سے پہلے طلال نامی […]
کیچ ،دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ دشت کھڈان میں مسلح افراد کی فوجی کیمپ پر شدید نو حملے کے بعد فورسز کا مقامی گھروں پر مسلسل فوج کشی جاری ہے ، فورسز مقامی لوگوں کو ہراساں کر ر ہے ہیں، جبکہ فورسز نے موبائل نیٹورک بھی بند کردیے ہیں۔ […]
اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق اوستہ محمد مگسی مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد موسیٰ ساکن گوٹھ ہاشم خان ضلع جھل مگسی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر چاروں طرف سے حملہ کردیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اتوار کی شام کو ہونے والے اس حملے کے دوران دونوں جانب سے گھنٹوں تک شدید […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت دوستین ولد شاہ مراد بگٹی کے نام سے ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رخشان مکران ٹریڈ الائنس بلوچستان کی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق 14 نومبر بروز جمعرات بوقت شام 3 بجے بلوچستان بھر کے پریس کلبز میں تمام بارڈرز بندش کے خلاف بیک وقت اہم پریس کانفرنس ہوگی۔ جس میں شال سمیت بلوچستان بھر کے پریس کلبز […]
