شال سانحہ مستونگ موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کا ایک اور زخمی ٹراما سینٹر شال میں دم توڑ دیا ،ھلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ۔ بتایا جارہاہے کہ یونائیٹڈ لمیٹڈ بینک کے منیجر ندیم جان ترین 13 شدید زخمیوں میں شامل تھے ، جنھیں ٹراماسنٹر شال منتقل کردیا تھا تاہم […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ سول ہسپتال اور گرلز اسکول چوک پر موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جس میں ایک پولیس اہلکار ایک راہ گیر اور پانچ بچے ھلاک 4 پولیس اہلکاروں سمیت 22 زخمی زخمی ہوگئے جن میں سے 13 […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 14 اکتوبر کو حراست بعد لاپتہ ہونے والے تین نوجوان عدنان ولد امیر، خداداد ولد محمد طیب اور اورنگزیب ولد حفیظ بازیاب ہوگئے ہیں ۔ آپ کو علم ہے مذکورہ افراد کو پاکستانی فورسز نے چودہ اکتوبر کو اس وقت […]

چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چاغی بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے بلوچ قوم پر ہونے والے مظالم، بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف چاغی میں لشکراب تا محمد حسنی مارکیٹ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ۔ جس میں کثیر تعداد میں لاپتہ افراد کے لواحقین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ