شال ( ویب ڈیسک )بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حمیدہ بلوچ کے بے وقت انتقال پر غمزدہ، جو کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئی تھی۔ یہ ایک المیہ ہے […]

نصیر آباد ،مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد تحصیل چھتر میں تھانہ فلیجی کی حدود گوٹھ بانڑی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا وجہ سیاہ […]

دالبندین (مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر دالبندین میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور شہریوں کی جانب سے ایک احتجاجی […]

خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران بلوچ یکجہتی کمیٹی وجبری ‎لاپتہ افراد کے لواحقین نے حکومتی اور ضلعی حکام سے مذاکرات کے بعد گذشتہ کئی روز سے جاری دھرنا ختم کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ خاران سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے عبیداللہ تکاپی کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی […]

بارکھان ( پ ر ) بارکھان بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے جاندران کوہ میں موبائل ٹاور اور مشینری کو نذر آتش اور مستونگ کھڈ کوچہ میں لیویز اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کیاہے۔ […]

شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم کے سابق زونل زمہ دار اور بہادر سیاسی کارکن حمیدہ بلوچ کی انتقال کا سن کر صدمہ پہنچا ۔ وہ اوتھل زون کے سابق نائب صدر رہ چکی تھیں اور طلبہ سیاست میں […]

پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور چتکان سے لاپتہ نوجوان ڈگری کالج پنجگور کے چوکیدار ارشاد احمد ولد صوفی محمد اسماعیل کے لواحقین اور رشتہ داروں غلام نبی باھند شاکر اسماعیل لالہ داؤد خالد موسیٰ نے اپنے رہاہش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

مستونگ ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کر دیا اور لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی […]

شال ( ویب ڈیسک ) بزرگ بلوچ رہنماء واحد کمبر بلوچ کے ایران سے اغوا اور جبری گمشدگی کے خلاف ان کی بیٹی مھلب کمبر بلوچ کی مدعیت میں بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کیا گیا۔ عدالت نے اسے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسسز جاری کر دیے۔ […]

کانٹوں سے بھری رستے کا مسافر ہم میں نہ رہی، وہ ہمارے درمیان تلخ حقیقت سے آشنا کھلم کھلا کہتی” یہ نوبادیاتی نظام کے جڑوں کو اکھاڑنا ہے لیکن بیشتر جوان بیگانہ رہ کر آخر کب تک خود سے جھگڑتے رہیں گے!” وہ کہتی کہ ” عمومآ کمزور اور بے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ