ڈیرہ بگٹی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سغاری میں پاکستانی فوج کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا اور پھر قافلے […]

چین نہ صرف اقتصادی غلبہ چاہتا ہے بلکہ ایک اہم سمندری راستے پر بھی کنٹرول چاہتا ہے۔ جنیوا ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57ویں اجلاس کے دوران ایک ضمنی تقریب سے خطاب […]

لاہور ، نوشکی ( نامہ نگار ،پ ر ) بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوشکی سے تعلق رکھنے والے طالب علم شمریز بلوچ ولد ماسٹر فرید بلوچ سپیریئر یونیورسٹی میں قانون (Law)کے چوتھے سیمسٹر کے طالب علم ، جبکہ دیدگ بلوچ ولد […]

کیچ ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام پانچ بجے تمپ کے علاقے گومازی میں پاکستانی فوج کے دستوں پر اس وقت گھات لگا کر شدید حملہ کیا جب فوجی اہلکار […]

خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے زہری مشک میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا جس میں بیٹا ھلاک باپ شدید زخمی ہوگیا ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نور گامہ مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی بم پھٹ گیا […]

شال پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص ہاں بھی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹ پریس کلب کے قریب عباسی ہوئل کے سامنے فائرنگ ایک شخص ھلاک ہو گیا ۔ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید تحقیقات پولیں کر رہی ہے ۔ اس طرح شال کے علاقے موسی […]

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں چینی باشندوں پر حملے کے الزام میں تفتیش کاروں نےحملہ آور کے ایک رشتہ دار کو حراست میں لے لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام نے حملہ آور کے ساتھی کی تفصیلات بھی حاصل کرلیں جبکہ تفتیش کاروں […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے جاری بیان میں کہاہے کہ جرنیلوں کے فرمانبردار غلام محسین نقوي پشتون جرگے سے تم لُٹیروں کی خوف بلکل سہی ہے کیونکہ پشتونوں کے خون پر جو تم لوگ اربوں ڈالر کمانے اور انکے وسائل لوٹ کر […]

ڈیرہ بگٹی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فوجی جارحیت چوتھے روز بھی جاری ہے۔ اس دوران پاکستانی فوج کے چھ جنگی ہیلی کاپٹر مسلسل لنجو اور سغاری کی عام آبادیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس میں ایک بچے سمیت مزید دو افراد کے زخمی […]

کیچ (زرمبش ، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ پل آباد میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز گاڑی ندی کو کراس کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ گیا ،جس کے نتیجے میں دو اہلکار لاپتہ ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ اہلکاروں کی تلاش کا کام جاری ہے ۔

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ