اسلام آباد ( نامہ نگار ) اسلام آباد میں سنیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاکہ ارکان کو دھمکانا ہے، گالیاں دینی ہیں تو اختر مینگل کے بعد مزید پانچ سات لوگ استعفیٰ دے دیں گے، ممکن ہے میں بھی […]
Month: 2024 اکتوبر
کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مختلف مقامت سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق عمران ولد تاج محمد اور نواز کو کولواھی بازار جبکہ وفا ولد منظور جو بالگتر گڈگی کا رہائشی […]
اس دورے میں مجموعی طور پر 27 اراکین پر مشتمل دو نئے بنزہ ( یونٹ ) بھی تشکیل دیئے گئے۔ آواران ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) مشکے آوارن ھنکین (زون) کے صدر استاد مھران نے زون کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا اس […]
شال( مانیٹرنگ ویب ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے سپنی روڈ پر اچانک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی شخص کو علاج کے […]
شال ( ویب ڈیسک ) جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ ممتاز بلوچ سیاسی رہنما واحد قمبر بلوچ گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہیں۔ بلوچستان میں ان کی سیاسی شمولیت کئی دہائیوں […]
تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعوٰی کیا کہ اس نے حماس کے لیڈر یحیٰ سنوار کو بھی قتل کردیا ہے۔ انھوں جاری بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے تین ارکان کو […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ جبل نور ہیونیوروڈ پر واقع آئی ایس آئی کے کارندہ اورنگ زیب سیاہ پاد کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ بم دھماکہ میں مزکورہ کارندہ شدید […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ سرمچاروں نے سترہ اکتوبر بروز جمعرات دوپہر کے وقت کولواہ کے علاقے شاہ باتل میں گھات لگا کر پاکستانی فوجی اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں بھاری اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کی زد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) کیچ ،جھاؤ اور خاران میں مسلح افراد نے مختلف حملوں میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں ،فورسز قافلوں کو نشانہ بنایاگیا، جبکہ اس دوران علاقوں میں شدید فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ کولواہ میں فورسز کی فائرنگ سے ایک بچی زخمی ہوگئی […]
کیچ ( نمائندہ زرمبش ) ضلع کیچ تحصیل دشت سے جمعرات کی شام پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں حمزہ ولد درمحمد ، موسی ولد اقبال ساکنان ، حصادی دشت ، اور فیصل ولد نبی بخش سکنہ دشت کمبیل نامی افراد کو دشت دورو چیک پوسٹ سے حراست میں لیکر جبری […]
