کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں منزل کے فلیٹ سے ایک بچی اور 3 خواتین کی گلا کٹی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے، گھر کے سربراہ فاروق اور دو بیٹوں کو پولیس نے شامل تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا […]

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے مطابق بی وائی سی نصیر آباد زون نے چتھر اور ربی کےعلاقے میں ایک اور اہم طبی کیمپ کا انعقاد کیا، ایک ایسا علاقہ جو بار بار آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ کن چیلنجوں کا سامنا […]

شال ( ویب ڈیسک ،اسٹاف رپورٹر) بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنے آفیشل میڈیا چینل آشوب پر پنجگور اور آواران میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈز پر حملوں کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں بی ایل ایف کے سرمچاروں کو آواران میں آرمی ہیڈ کوارٹر، […]

دکی (ویب ڈیسک)دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے حملے میں 21 مزدوروں کی ھلاکت کے بعد ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل ہے۔ لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق عدم تحفظ کے باعث 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک، نامہ نگاران ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سینیٹرز کی جبری گمشدگی کے خلاف بی این پی کی کال پر بلوچستان میں احتجاجاً شاہراؤں کو بند کردیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو کی اغواء کے خلاف […]

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جہاں دو درجن سے زائد افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ جبری لاپتہ ہونے والوں میں میں احتشام ولد حبیب اللہ بگٹی، […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوستہ محمد سے شال آنے والی مسافر ویگن کا ٹائر سبی کے قریب برسٹ ہونے سے 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں طبعی امداد کے لئے سبی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس طرح ضلع خضدار کے علاقے اورناچ کوراڑو ایریا میں ٹرالر […]

نوشکی ،قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ،نامہ نگاراں ) نوشکی اور کیچ سے پاکستانی فورسز نے 10 افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا، بلوچستان کے ضلع نوشکی سے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز […]

شال ( نامہ نگار ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہیبت خان سمالانی اور نورالدین سمالانی ولد ظریف خان کے لواحقین نے ان کے کوائف وی بی ایم کو فراہم کرتے ہوئے […]

‎شال ( پریس ریلیز ) بلوچ وومن فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ بلوچستان میں بسنے والے انسانوں کے لیے اُنہی کے وطن کو ریاست اور ریاستی رٹ قائم کرنے والے اِداروں نے جہنم بنا دیا ہے ، حالیہ دِنوں میں کئی جبری گُمشدگی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ