کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ زامران ڈیل کِکّ میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔جس میں فورسز کو جانی مالی نقصانات پہنچا ہے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری تاحال کسی مسلح آزادی […]
Month: 2024 اکتوبر
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائیزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و […]
حب ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج بروز پیر، سہ پہر 4 بجے 21 اکتوبر، لسبیلہ پریس کلب حب چوکی میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس احتجاج کا مقصد ریاست کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافے، اور […]
امریکہ ( ویب ڈیسک ) انسانی حقوق کے وکیل بلوچ سیاسی خود ساختہ جلاوطن رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن مظاہرین پہ سندھ پولیس اور وفاقی فورسز کی جانب سے بد ترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکس پر کہا ہےکہ ہمیں آئینی […]
فرانس ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومونٹ کے چیئرمین خودساختہ جلاوطن رہنماء ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ میں کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کے پرتشدد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ نے انکشاف کیاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ، پانچ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ لاپتہ کر دیئے گئے ہیں، انھوں نے کہاہے کہ انہیں کراچی پریس کلب کے سامنے تشدد کا نشانہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے علاقے اکرم کالونی میں موجود ایک مکان سے میاں بیوی کی نعشیں بر آمد ۔ حب پولیس نے نعشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں قتل ہونے […]
خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران پاکستانی فورسز نے عبید اللہ تگاپی نامی شخص کو ایک بار پھر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جائے وقوعہ کی ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں اغواء کار ایک سیلور کار گاڑی میں سوار نظر آرتے ہیں اور مذکورہ شخص […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )ایک دفعہ پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں، سندھ پولیس، اور پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے تشدد کا سہارا لیتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو دبانے کے لیے کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالہ وہاب بلوچ و دیگر […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کردیاہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری […]
