شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دوروز دوران پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر 13 افراد ھلاک 5 زخمی ہوگئے ۔ شال کے علاقے سرکی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کے ہاتھوں باپ بیٹے سمیت تین افراد قتل ہوگئے۔ اوستہ […]
Month: 2024 اکتوبر
دکی ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان دکی کے علاقہ حاجی بدک کے مقام پر واقع ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاورکو گزشتہ رات تقریبا تین بجے کے قریب حملہ کرکے نشانہ بنایا بعد ازاں موبائل ٹاور کے مشینری کو جلادیا ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی تنظیم […]
آواران ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آواران کے علاقے بزداد اور کیچ کے علاقے زامران میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ انھوں نے کہاہے […]
آج ہماری لڑائی صرف اپنی سرزمین کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہمارے وقار، ثقافت اور شناخت کے لیے ہے۔ لیپزگ، جرمنی – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کے صدر شر حسن نے لیپزگ میں ایک حالیہ تقریب کے دوران بلوچ قوم کی آزادی اور خود ارادیت کی […]
حب ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حب شہر میں جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص بلو چ طلباءکو نشانہ بنانے کے ردعمل میں "خاموشی کو توڑنا ، جبری گمشد گیو ں کے خلاف کھڑ ے ہو نا ” کے عنوان کے تحت احتجاجی مظاہرہ […]
آواران ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے گجر بازار میں پاکستانی فوج خفیہ ایجنیسوں کے آلہ کاروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ۔ مشکے پولیس کے مطابق پیر دو پہر کے وقت مشکے کے ہیڈکوارٹر گجر بازار کے مین چوک پر دو نقاب […]
کراچی ( مانیترنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ،پریس ریلیز ) کراچی پریس کلب سے گزشتہ روز جاری احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ساتھیوں سمیت عدالت سے بری ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا […]
پنجگور ( نامہ نگار ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیلکورمیں گذشتہ دن اور رات کے وقت پاکستانی فورسز کی جارحیت دوران […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جبری گمشدگیوں اور مظاہرین پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے قبل پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ بتایا جارہاہے کہ مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے ہیں، جبکہ مظاہرین کا […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پارٹی کے فیصلے کے برعکس 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنی پارٹی کے دونوں سینیٹرز سے کہا ہے کہ وہ سینیٹ کی اپنی نشستوں سے استعفیٰ دے دیں۔ بین الاقوامی ادارے […]
