بلوچستان کے معاملات سیا سی قیادت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں ہم تو پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی اور ہرحکومت کے ساتھ مذکرات کر کے تھک گئے ہیں لیکن اسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ، ملاقات ، مذکرات کے بعد اب "منہ کالات […]
Month: 2024 اگست
ناحق کسی انسان کا قتل کتاب مبین کی رو(سورہ مائدہ آیت 32) سے بلا تحقیق پوری انسانیت کا قتل عام شمار کیا جاتا ہے اور اس پر مسلمان کے بطور سب کا مستحکم ایمان بھی ہے کہ ناجائز کسی کو زندگی کے فطری حق سے محروم کرنا گناہ سے بڑھ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) اور بولان میڈیکل کالج کا دورہ کیا جہاں انھوں نے دونوں یونٹس کی جانب سے منعقدہ سرکلز سے خطاب کیا۔ بیوٹمز یونٹ اور بی ایم سی یونٹ میں منعقدہ سرکلز سے خطاب […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان میں گزشتہ چند دنوں سے ریاست ایک مختلف نوعیت کی جاریت کی تیاریاں کر رہی ہیں جس میں صرف فوجی جاریت کا سہارہ نہیں لیا جائے گا بلکہ یہ جاریت ملٹی ڈائریکشنل ہوگا جس پر قابض فوج […]
پاکستانی فورسز کرنل ہاتھوں جبری لاپتہ صحافی حیات خان دو دوستوں سمیت جبکہ گوادر سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان دکاندار بھی بازیاب ہوگئے ہیں ۔ بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گذشتہ روز ایف سی کرنل کے ہاتھوں لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران، حیات شاہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ بلوچستان میں مسخ شدہ لاشوں کی پھینکنے کے سلسلے میں تیزی لائی گئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے متعد د مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں چار کی شناخت فیاض جتک ، نثار احمد زہری ، […]
بلوچستان میں اپنے قومی مفادات کی خاطر سیاسی مزاحمت شجر ممنوع قرار دیا گیا ہے عدم تشدد کے پیدا وار پرامن سیاسی جمہوری جہدوجہد پہ عمل کرنے والے سیاسی رہنما کارکنوں کی زبان بندی کیلئے سلیکٹیڈ نام نہاد حکومت,بلوچستان کے محکمہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے انسانی حقوق کی پامالیوں کیخلاف آواز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات ساڑھے تین بجے سرمچاروں نے گوادر کے علاقے پسنی وارڈ نمبر ایک میں بوائز ہائی سکول کے قریب قائم یوفون موبائل ٹاور کو نزرآتش کردیا۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے سلیم ولد رسول بخش نامی ایک شخص کو بلیدہ مزن کور سے اغواء کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
بلوچستاں کے صنعتی شہر حب پیرکس صالح شیخ گوٹھ کے قریب سے زمین میں دفنا ہوئے 4 نعشیں برآمد ہوئے ہیں ، یہ بات ہے امام بخش بلوچ ڈی ایس پی حب سرکل نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ نعشیں تازہ دفنائے ہوئے ہیں انہیں […]
