ریاست و ریاستی مقتدرہ قوتیں بلوچ قومی تحریک کیخلاف تمام حربہ استعمال کرنے کے علاؤہ ناکام ہوگئے آخر کار چند نام نہاد مفاد پرست لوگوں کو اپنے استعمال میں لاکر بلوچ قومی تحریک اسکی قیادت کو متنازعہ بنانے کیلئے مذہب کا کارڈ استعمال کر رہے ہیں ۔ 12 اگست 2024 […]
Month: 2024 اگست
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں فوجی کشی جاری ہے ، آمد اطلاعات کے مطابق آج صبح سے کیچ ناصر آباد میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار پہنچ گئے ہیں جبکہ دوسری جانب دشت کے مختلف علاقوں کو فورسز نے گھیرے میں لے سخت ناکہ بندی کر رکھی […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے قصبہ کوہڑ و سے پاکستانی فورسز نے خان محمد ولد واحد بخش نامی نوجوان کو رواں مہینے 15 اگست کو غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ نوجوان بارے انھیں کسی قسم کی معلومات فورسز نہیں دے […]
تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی حمایت یافتہ جتھے ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ کرکے ان کی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ آبادی کے بیچ ہی کیا گا جس کی ویڈیوز شہریوں نے بنائیں ۔
آوارن مشکے تنک کے رہائشی حاصل ولد ولد محمد حسن کو 24 اپریل 2024 کو فورسز نے پیشی کے بہانے مشکے بھنڈکی چیک پوسٹ بلایا جس کا بعد اسے جبری لاپتہ کردیا جو تاحال لاپتہ ہے ۔ یہ بات حاصل کے لواحقین نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے سولہ اگست کی رات آٹھ بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت سنگانی سر میں سائن بورڈ میں قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جس سے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ حب پبلک لائبریری کے دیرینہ انتظامی مسائل جو انتظامی نااہلی کے سبب ابھی تک حل نہیں ہوئے ہیں جس پر تنظیم ماضی میں کمپین اور مظاہرے کرتی چلی آئی ہے۔ حب پبلک لائبریری جو شہر کا واحد […]
ضلع کیچ کے تحصیل دشت میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری۔ کھڈان، مکسر، کوہک اور بشولی و دیگر قرب جوار کے علاقوں میں تین سے زائد غیرقانونی لکڑی کاٹنے والے آری مشین لگائے گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر درختوں کی کٹائی کی جارہی ہے۔ اہل […]
چاغی : دالبندین سے ملنے والی پانچوں قتل ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی ہے ۔ افغانستان لشکرگاہ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔ ایس پی چاغی کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کالج کے قریب کھمبوں سے باندھے ہوئے نعشیں ملے تھے۔ انھیں انتظامیہ نے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل […]
کیچ ، پنجگور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تیرہ اگست کی رات گیارہ بجے پروم کلیری آرمی کیمپ اور 16 اگست کی صبح گیارہ بجے بلیدہ کڑکی میں آرمی کے زیر استعمال پی ٹی سی ایل کمیونیکیشن ٹاور کو […]
