پسنی زیرو پوائنٹ لاپتہ بہادر کی عدم بازیابی کیخلاف پرامن مظاہرین پر فورسز کا حملہ، خواتین پر گاڑی چڑھا دی، متعدد مظاہرین کی زخمی ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں پسنی سے تعلق رکھنے والے کراچی یونیوسٹی کے طالب علم لاپتہ بہادر بشیر کے […]
Month: 2024 جون
تربت اور مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے اور کیمپ کو شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آج صبح سیٹلائٹ ٹاؤن میں پاکستانی فورسز کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر شدید حملہ کیا ہے، حملے میں متعدد فوجی اہلکار […]
بلوچستان آواران کے مغربی پہاڑوں دراسکی اور چوکو سمیت آس پاس کے ندی نالوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ ادھر بلوچستان کے ضلع نوشکی زیارت میں پکنک منانے کے بعد نوشکی سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان درینگڑھ سے لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ خاندانی ذرائع کے […]
تربت:تربت:معروف عالم دین و مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے ناظم اعلی مولانا عبدالغنی زامرانی نے جاری بیان میں کہا ہےکہ حکومت لاپتہ افراد کے لواحقین کا مسئلہ سنجیدگی سے لیکر اسے حل کرے،گزشتہ کئی دنوں سے تربت انتظامیہ دفتر اور عدالت عالیہ سے چند قدم پر لواحقین اپنے پیاروں […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عرصہ دراز سے ریاستی وطیرہ رہا ہے کہ بلوچ و دیگر مظلوم اقوام کے قومی تحریکوں کو خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے مختلف حیلے بیانوں کے ذریعے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا […]
کولن ، جرمنی ۔ تشدد کے متاثرین کی حمایت ، منشیات کے استعمال اور اسمنگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جرمنی چیپٹر کی طرف سے کولن میں احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف […]
جبری گمشدگیوں کا خاتمہ نہ ہوا تو بلوچ قوم خاموش نہیں رہے گی، سیاسی و سول تنظیموں کا پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلان ۔ تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی، تربت سول سوسائٹی، نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی، بی ایس او پجار، بی ایس او، سیاسی رہنماﺅں نے لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ […]
کوہلو کے علاقے سنٹری تمبو بازار میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والی خاتون بوٹا پواڈی کی بیٹی ہے، لاش کو اسپتال منتقل کر کے تفتیش کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ علاقائی زرائع کے مطابق قتل […]
ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی شدید طوفانی بارش کی وجہ سے متعدد مکانات اور ہوٹل منھدم ہوگئے جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سوئی کے مشہور سدا بہار ہوٹل کی چھت گرنے کی وجہ سے کوئٹہ سے آیا ہوا سی ٹی ڈی ٹیم کا […]
کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و نقصان پہنچایا۔ انھوں نے کہاہے گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سرمچاروں […]