آواران سرمچاروں نے مشکے کے علاقے تنک میں پاکستانی فوج پر دو حملے کئے۔ پہلے پیدل گشتی ٹیم کو بم سے نشانہ بنایا اور بعد میں ان کی مدد کو آنے والے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ تنک میں شردوئی کے مقام پر سرمچاروں […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے سرزمین پر حالیہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد اب غیر فطری پاکستانی ریاست افغانستان کو مزید معاشی مشکلات میں ڈالنے اور دباؤ میں رکھنے کے لئے آئے روز افغانستان جانے […]

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے کے حوالے سے سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہا ہے بلکہ گوادر حملے کے بعد ایک بار پھر […]

ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ تنک شردوئی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز اہلکاروں کو بارودی سرنگ کا نشانہ اس وقت بنایا جب وہ فوجی گاڑیوں کے قافلے کو گزار رہے تھے ۔ اس طرح دھماکہ کے بعد مذکورہ گزرانے والے قافلے کو گھیر کر انھیں راکٹ لانچرز اور […]

شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے کے حوالے سے سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہا ہے بلکہ گوادر حملے کے بعد ایک بار پھر بلوچستان میں جبری گمشدگیوں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے نیو سریاب تھانے پر دستی بم سے […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ اس وقت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج حب میں بنیادی سہولیات کا فقدان حب میں تعلیمی بحران کا سبب بن رہا ہے جس کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ ڈگری کالج حب اس وقت مختلف مسائل سے […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ نوجوان بلوچستان میں موجود استعماری سرمایہ کاری جو بلوچستان بھر میں پھیل رہی ہے اس کے حوالے سے آگاہی سرکلز اور مجلسوں کا انعقاد کریں اور بلوچستان میں موجود غیر قانونی اور استعمار قوتوں کی […]

شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے جامعات کی مالی بحرانوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سمیت بیوٹمز کا بحران دراصل اس ریاست اور اسکی طرز حکمرانی کا بد ترین عکس ہے۔ سیاسی پارٹیاں، اشرافیہ اور بیوروکریسی کے پاس اپنے شاہانہ اخراجات، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ