بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز ایف سی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا جہاں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی- اسی اثناء موقع پر پہنچنے والے پولیس گاڑی کو بھی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں سوار پولیس انچارج مقبول موسیانی […]

دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی میں سوموار کی شب قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ انھوں […]

کراچی وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کی جانب سے کراچی سے جبری لاپتا قومپرست کارکن بشیر شر ، یوسف شر ، دریا خان برہمانی سمیت تمام لاپتا افراد کی بازیابی کے لیئے آج کراچی پریس کلب اور ملیر پریس کلب پر احتجاج کیئے گئے . […]

گوادر بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زرعی زمینوں پر سیکیورٹی کے نام پر باڑ لگا کر مقامی زمینداروں کو نان شبینہ کا محتاج بنایا جا رہا ہے اور بلوچ عوام کو باور کرایا جارہا […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں تاجر برادری فورسز چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج ،مظاہ ، دکانیں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق شال میں تاجر برادری پاکستانی فورسز کے آئے روز کے چھاپوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ مظاہرین نے کہاکہ پاکستانی فورسز ایف سی اور کسٹم کے چھاپوں کے […]

‏بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے بیان جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کے دل میں اپنے لیے نفرت اور آزادی کے فکر و فلسفے کی آبیاری دیکھ کر دشمن بھوکلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور نت نئے کاؤنٹر انسرجنسی کے پالیسیوں کے ذریعے بلوچ قومی […]

سندھ پاکستانی پنجابی خفیہ ایجنسیوں نے ایک بار پھر مرحوم رزاق شر کے گھر پر چھاپہ مارکر بشیر شر جوکہ حال ہی دنوں پاکستانی عقوبت خانوں سے رہا ہوئے تھے کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ دوسری جانب پیر کی شام 5 بجے کراچی سے قومی کارکن دریا […]

سوال: بحیثیت بلوچ قومی اور مزاحمتی رہنما آپ بلوچستان کی موجودہ سیاسی، سماجی اور مزاحمتی صورتحال کو کیسے دیکھتے ہیں؟ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ: ردانقلابی قوتون کو ہمیشہ عالمی سامراج کی مدد و حمایت حاصل رہی ہے۔ بحثیت ایک آزادی کا سپاہی،  بلوچستان کی مخصوص سیاسی و سماجی صورت حال […]

بحیثیت قوم ہم یہ سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ناقابل برداشت ہے، لیکن پاکستان کی نوآبادیاتی ریاست سے نجات کے لیے بہت زیادہ قربانیوں اور حقیقی عمل کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے مستقبل کے بارے میں بہت عملی اور حقیقت پسندانہ ہونا پڑے گا۔یہ بات بلوچ نیشنل […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران اور خاران میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔ انھوں تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ شام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ