ماں دل کے آنسو رو رہی تھی کے میرا بیٹا شعیب جان کہاں ہو مگر وہ خوش مزاج بیٹا ہر روز اپنے دوستوں کے ساتھ گھوم رہا تھا۔ اس کو وہ لوگ عزیز تھے جو بلوچستان کے کسی بھی کونے سے تھے وہ کبھی کسی میں فرق نہیں کرتا، کوئی […]

شال : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کو بلوچستان کا پہلا اور سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ بلوچستان بھر سے طلبہ و طالبات مختلف پریشانیوں اور مسائل سے جونجنے کے بعد بمشکل […]

پسنی  لاپتہ افراد کے لواحقین نے کارواٹ دھرنا ختم کر دیا، مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افراد ذاکر رزاق اور رفیق رسول بخش کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لیے کارواٹ کے مقام پر دھرنا دے کر کارواٹ […]

کابل: پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے دو سرحدی صوبوں صوبہ خوست اور صوبہ پکتیکا پر بمباری کی ہے جس میں کئی افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 7 اور 8 رمضان کی درمیانی شب سحری کے وقت دہشت گردوں کی نرسری پاکستان کی جیٹ […]

لندن : فری بلوچستان موومنٹ ایف بی ایم یوکے برانچ نے مرکزی کال پر یورپ بھر میں ستائیس مارچ کے مناسبت سے برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں 27 مارچ کو ایک احتجاجی پروگرام کا علان کیا ہے۔ ایف بی ایم یوکے برانچ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنوں […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد بی ایس او کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم کے مرکزی چیئرمین زاہد بلوچ اور جونئیر جوائنٹ سیکرٹری اسد بلوچ کی جبری گمشدگی کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن عالمی اداروں کی جانب سے مکمل طور پر خاموشی عائد کی […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس کے قریب پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کے حفاطتی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی […]

بلوچستان حب  میں نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق داؤد داد بلوچ نامی نوجوان فوٹوگرافر نے حب چوکی میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔ واقعے کے محرکات کا ابھی تک معلوم  نہیں چل ہوسکے  ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلوچستان […]

سندھ  لاڑکانہ میں ہدایت لوہار کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس کی اٹھی چارج کیا ،سسئی لوہار سمیت متعدد گرفتار ۔ سسئی لوہار کی قیادت میں خواتین   کی جانب سے ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف اور اپنے  حقوق  و  مطالبات کے حق میں پر امن ریلی نکال کر […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربتکے علاقے آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر  دو نوجوانوں شعیب احمد ولد بھرام اور بالاچ ولد درا کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ واقع کے بعد  آج ان کے اہل خانہ نے ڈاکی بازار اپ درک کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ