خواتین کا عالمی دن ایک اہم موقع ہے جو دنیا بھر میں خواتین کی کامیابیوں اور شراکت کا جشن مناتا ہے۔ یہ صنفی مساوات کی طرف کی گئی پیشرفت اور اس کام کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے جو ابھی تک کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے […]
Month: 2024 مارچ
گوادر میں سیلاب متاثرین کے لئے لگائے گئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیمپ کا محاصرہ اور انسانیت کی مدد کے لئے بیٹھے افراد کو دھمکانا انتہائی قابل مذمت ہے ،یہ بات بی وائی سی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاہے […]
اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح آج آٹھ مارچ کو پاکستان میں بھی خواتین کاعالمی دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب عورت مارچ کا آغاز کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکاروں […]
سندھ کے علاقے حیدر آباد میں فوج کی جانب سے عوامی زمینوں پر قبضہ و جبری گمشدگیوں کیخلاف جاری احتجاج پر پولیس نے دھاوا بول کر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے اس دوران متعدد مرد مظاہرین کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کردیا جبکہ گرفتاری کے دوران […]
بلوچ تحریک آزادی میں بلوچ عورتوں نے میاناز کردار ادا کیا ہے بلوچستان میں مختلف تحریکیں شروع ہوئیں جن کی سربراہی بلوچ خواتین کر رہے تھے اگر تاریخ میں دیکھا جائے تو بلوچ خواتین مردوں کے شانہ بشانہ جنگ کہ میدان میں ایک صفحہ میں کھڑے تھے آزادی کی اس […]
دُکی کے نواحی علاقے میں گیس و تیل نکالنے والی کمپنی اور سکیورٹی پر مامور فورسز پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق حملہ دُکی کے علاقے کوہ کُکڑی سالو سر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گیس و تیل نکالنے میں مصروف ایک کمپنی اور اس کی سکیورٹی پر تعینات […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل اے کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ مراستان شاہ باتل کے قریب پاکستان آرمی کے قافلے پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمچاروں نے 5 […]
کراچی 16 جون 2023 کو کراچی سندھ رینجرز اور پولیس کے ہاتھوں خضدار کے رہائشی دو چچا زاد بھائیوں 17 سالہ محمد ولد محمود سکنہ جعفر آباد خضدار اور عاصم ولد محمد اعظم حراست بعد لاپتہ ہوگئے تھے ۔ میں سے عاصم بلوچ رواں مہینے 5 مارچ کو حب چوکی […]
کیچ تربت ہو شاپ بارڈر ٹریڈ یونین رجسٹرڈ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ہوشاب بارڈر ٹریڈ یونین تمام 7یونین کونسلوں کے گاڑی مالکان حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 7یونین کونسلز کے کل 2634 گاڑیوں کو لسٹ میں شامل کرکے ہوشاب تحصیل کے 7یونین کونسلز کو مہینہ میں […]
گوادر میں حالیہ سیلابی صورتحال سے پیدا ہونے والی تباہی کو حکومت کی غیر سنجیدگی کا نتیجہ قراردیدیا گوادر میگا پروجیکٹ کے ذریعے لوگوں کا معاشی وسیاسی استحصال کیا گیا مقامی آبادی کو دانستہ طور پر تمام تر بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا ہے ، سی پیک کے نام […]
