بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھما کے کے نتیجے میں 17 افراد ھلاک ہوگئے۔پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا انتخابی امیدوار کے دفتر کے باہر ہوا، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں […]
Month: 2024 فروری
مچھ و تربت میں فورسز اور نیشنل پارٹی رہنما و ڈپٹی میئر پرحملے
خاران بابو محلہ ،تربت چاہسر پولنگ سٹیشنوں پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
بدھ ،07 فروری، 2024 / زرمبش اردو
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے خاران شہر کے بابو محلہ میں واقع سوشل ویلفیئر کے دفتر کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا۔ خاران میں سوشل ویلفیئر کا دفتر قابض ریاست کے نام نہاد انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم اور بڑے پولنگ سٹیشن کا درجہ رکھتی ہے۔
حملے کی توسط سے واضح کرتے ہیں کہ خاران سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں پولنگ سٹیشنز سمیت نام نہاد ریاستی انتخابات کی تمام سرگرمیوں پر ہمارے سرمچار کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں۔ بلوچ عوام پولنگ و الیکشن کی سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے دوسرے بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بدھ کی شام کے وقت تربت میں چاہسر ہائی سکول پر دستی بم حملہ کیا۔ مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کی مناسبت سے پولنگ سٹیشن کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
حملے کی توسط بلوچ عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
آواران پیراندر میں فوج کشی جاری، ڈل بیدی میں چھاپہ ،سرمچارون نے مسجدوں میں اعلان کرکے الیکشن کے بائیکاٹ کی ہدایت کردی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فورسز انتخابی دفاتر اور امیدواروں پر بم اور دیگر ہتھیاروں سے متعدد حملے کیے گئے
رواں سال بھی بلوچستان میں پاکستانی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
طالب علم واجد ولد صوالی کی جبری گمشدگی کے خلاف تربت میں دھرنا جاری،کیچ سے لاپتہ دو افراد بازیاب
دکی سے اغواء ہونے والے دو کانکنوں کی نعشیں برآمد ملی ہے،دو تاحال لاپتہ ، دو کانیں جلادی گئیں
تربت: پاکستانی فوج کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ