خاران شہر میں اب سے کچھ دیر قبل دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ شہر میں تحصیل روڈ کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے میں کسی قسم کی جانی نہیں ہوا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد پولیس و دیگر فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی […]

کیچ  تربت سے متصل  علاقہ بلنگور میں احتجاجی ریلی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر ہزاروں کی تعداد میں خواتین و بچوں سمیت لوگ جمع ہوئے اور بلوچ نسل کشی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی اور  مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پوسٹر اٹھا رکھے تھے، جن پر بلوچ […]

بلوچ آزادی پسند رہنماء عبدالنبی بنگلزئی نے بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیراطلاعات کے اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں اس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے الفاظ کو غلط رنگ دیکر پروپیگنڈا کیا ہےکہ انھوں نے خود اعتراف کیا […]

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کو نامعلوم مسلح افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ شب رات تقریبا بارہ بجے کے قریب قاضی آباد میں واقع انٹیلی جنس ادارے کے مین گیٹ پر بم […]

افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے بدخشاں کے ضلع زیبک میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیا تاہم بھارتی وزارت سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کجہ افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والا طیارہ بھارتی نہیں ہے۔ افغان پولیس کے مطابق مسافر طیارہ کل […]

اسلام آباد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے  رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بی وائی سی  کے زیراہتمام ‘مظلوم افراد کی بین الاقوامی کانفرنس’ کا آغاز ہوچکا ہے  ۔ تاہم  آج پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے مختلف راستوں کو بند کردیا گیا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی دوسری مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا ۔ مرکزی کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری رپورٹ ، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال کے ایجنڈوں پر مسلسل دو دن سیر حاصل بحث کی گئی اور آئندہ لائحہ […]

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے لباچ کے چوکو میں قائم دشمن کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے جمعے کی شام چھ بجے چوکو […]

ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک ۔فائرنگ کا واقعہ ڈھاڈر ڈھونگ ایریا میں پیش آیا۔ھلاک افراد کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیے گئے ۔ ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق ھلاک افراد کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری سکنہ نعاری کے نام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ