شامی فوج ملک بھر میں باغیوں کے خلاف برسرپیکار ہے اور درعا اور حمص کے سقوط کی افواہوں کے باوجود حکومتی فورسز کا کنٹرول برقرار ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے تسنیم نیوز کی دمشق میں موجود رپورٹر سلما عوده کے مطابق درعا کے مضافاتی علاقوں میں گزشتہ شب شامی فوج اور […]
دنیا
ہمارے خطے سے باہر دنیا کی خبریں۔
شام ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) الجزیرہ کے ایک رپورٹر ریسل سردار عطاس نے ترکی اور شام کے سرحدی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ حکومت کے ملک بھر میں کنٹرول کھونے کے آثار دیکھ کر عوام اب اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ لوگ […]
انقرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام میں جاری تنازع کے دوران امن کے قیام کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہمارا پڑوسی شام وہ امن اور سکون حاصل کرے جس کا وہ 13 سال سے خواب […]
یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں یوکرین کی مداخلت و قدموں کے نشانات بھی زیر بحث، اگرچہ یوکرین کی حکومت نے شام میں حالیہ کشیدگی کے دوران کسی بھی قسم کے کردار یا مداخلت کے امکان کو اپنے سرکاری موقف کے برعکس واضح طور پر مسترد کیا ہے، یوکرین […]
دمشق( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں بشار الاسد کے خلاف باغیوں نے شمال اور جنوب سے دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی تیز کر دی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب باغیوں نے جنوبی صوبے درعا پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شمالی محاذ پر، اسلام پسندوں کی قیادت […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بی بی سی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دو اہم اجلاس منعقد کیے ہیں، اور فوج کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ […]
شام ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حکومتی فورسز نے درعا شہر کا کنٹرول کھو دیا ہے۔ اس سے قبل تحریک شام کمیٹی کی قیادت میں اسلام پسند باغیوں نے حلب اور حما سمیت کئی اہم شہروں پر قبضہ کر لیا تھا۔ دوسری جانب، امریکی […]
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی پیداواری صلاحیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ 60 فیصد افزودگی کی یہ سطح اب بھی اس 90 فیصد حد سے کافی کم ہے جو جوہری ہتھیاروں کی […]
کوریا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ آج کے اجلاس میں صدر یون سک یول کے مواخذے کا فیصلہ کرے گی۔ مواخذے کی منظوری کے لیے دو تہائی ارکان، یعنی کم از کم 200 نمائندوں کا حق میں ووٹ دینا ضروری ہے۔ منظوری کے بعد صدر یون پر […]
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے جاری ہیں، ملک کے مشرقی حصے وادی بیکا اور بعلبیک پر بمباری سے 40 افراد ھلاک جبکہ 53 زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ ’وادی بیکا اور بعلبیک پر اسرائیلی […]