جنوبی کوریا( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا کے ایک ہوائی اڈے پر 181 افراد کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 85 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیجو ایئر کا طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک […]

بماکو(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی افریقہ سے سپین کے جزائر کینری جانے والی ایک کشتی مراکش کے قریب الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 25 مالی باشندوں سمیت 69 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کشتی میں 80 افراد سوار تھے۔مالی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا […]

مھر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطین 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے صیہونی رجیم کے بن گورین ہوائی کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مذکور میزائل دشمن کے فضائی سسٹم […]

اطالوی وزارت خارجہ نے جمعہ، 27 دسمبر کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ سیسیلیا سالا، اٹلی کی معروف صحافی، کو تہران میں 19 دسمبر کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ ایران میں اپنے صحافتی کام کے سلسلے میں موجود تھیں۔  بیان کے مطابق، پولیس نے انھیں روکا اور فوری […]

دوحہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطرحکومت کی جانب سےبین الاقوامی ادبی ایوارڈ شیخ حمد ایوارڈ (ترجمہ)زامران پبلیکیشن مکران کو دیاگیا- بین الاقوامی یہ ایوارڈ زامران پبلیکیشن کو عربی سے بلوچی زبانوں میں مختلف کتابوں کے تراجم شائع کرنےپر  دیا گیا- قطر حکومت کی جانب سے یہ تقریب گزشتہ دنوں قطر کے […]

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک ، پریس ریلیز  )  انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جیئے سندھ فریڈم موومنٹ نے 2024دسمبر 10 کے دن ڈاؤننگ اسٹریٹ لندن کے باہر احتجاج کا اہتمام کیا۔ احتجاج  "سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں پاکستان کے قبضے اور انسانیحقوق کی خلاف […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک  ۔ الجزیرہ ) شام مابعد بغاوت ‘‘ کے مصنف اور تجزیہ کار جوزف داہر کے مطابق، اسرائیل کی شام میں بڑے پیمانے پر بمباری کی مہم فوجی اور سیاسی دونوں مقاصد کا احاطہ کرتی ہے۔  داہر کا کہنا ہے کہ الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد […]

دمشق ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام ایک ٹیلیویژن بیان میں اعلان کیا گیا کہ محمد البشیر کو یکم مارچ 2025 تک عبوری شامی حکومت کا نگراں وزیرِاعظم مقرر کیا گیا ہے۔  محمد البشیر کے ہیئت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس ) کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، جو اس گروپ کی […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک ) رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج شامی دارالحکومت سے صرف 25 کیلو میٹر دور ہے اور شام کی سرحدوں کو عبور کر چکی ہے معتبر میڈیا ذرائع اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد جہاں ملک داخلی مسائل […]

ترکی( مانیٹرنگ ڈیسک  )ترکی انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق، ترکی کے حمایت یافتہ باغیوں نے شام کے شمالی شہر منبج پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔  خبر رساں ادارے روئٹرز نے اس پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے ترکی کے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ترکی کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ