شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5723 دن مکمل اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او بچار کے صوبائی جنرل سیکرٹری شے مرید رشید اور ذیشان بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئر مین […]
وی بی ایم پی
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی خبریں اور بیانات۔
جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5722 کے دن ہوگے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مستونگ سے بی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری صمند بلوچ زونل صدر کبیر بلوچ اور پشتون خواہ نیشنل عوامی پارٹی کے خواتین ونگ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5720 واں روز جاری رہا۔ اس موقع پر لاپتہ سیعد احمد کے بھائی نوید احمد اور لاپتہ غلام مصطفی کے بھائی حافظ عبداللہ مستونگ سے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم پرامن اور دنیا کی طویل ترین احتجاجی کیمپ کو شال پریس کلب کے سامنے 5719 مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ اسامہ پندرانی کے بھائی خلیل الرحمن اور حبیب الرحمن قلات سے آکر احتجاجی […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی بھوک ہڑتال کو 5716 ہوگئے۔وی بی ایم پی تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی ، زیرحراست اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کے لواحقین کے لیے انصاف کا مطالبہ […]
شال ( پریس ریلیز ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بشیراحمد نے تنظیم سے شکایت کی کہ اسکے بھائی صابر احمد پرکانی ولد خداداد کو 27 نومبر 2024 کو رات ڈیڑھ بجے سی ٹی ڈی، ایف سی اور […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5714 دن مکمل ہوگئے۔جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے کیمپ آکر جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ شال پریس کلب کے سامنے قائم یہ کیمپ جبری […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5711 دن ہو گئے۔ شال سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی کارکنان ریحان بلوچ ، […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5710 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ آج بلوچستان میں بلوچ نسل کشی کی تاریخ کے تلخ ترین واقعات میں سے ایک سانحہ […]
دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ قومی اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے بلوچستان بھر سے بلوچ شہداء اور جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین سمیت بلوچستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ دالبندین پہنچ چکے […]