بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے لاکھڑا میں کارو کاری کے الزام میں قتل کیے گئے ایک مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں صدوری کے ویران علاقے سے ملی ہیں، جن کی شناخت 40 سالہ یوران ولد وندر عرف بہرام اور 22 سالہ بختاور […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر اور نظریاتی کارکن کہدہ اسماعیل بلوچ 4 دسمبر 2025 کو وفات پا گئے۔ پارٹی اُن کی وفات کو ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتی ہے اور اُن کی کمٹمنٹ، نظریاتی وابستگی، […]
تربت پریس کلب میں جبری گمشدگی کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاپتہ نوجوان یحییٰ عبدالواحد کی بہن نے حکامِ بالا سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یحییٰ ولد عبدالواحد کو 8 ستمبر 2025 کو حب چوکی بلوچ کالونی سے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران اور جھاؤ میں قابض فوج جبکہ پروم میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار اور دو ڈیتھ اسکواڈ کارندے ہلاک جبکہ […]
بلوچ اسٹوڈنس آئرگنایزیشن آزاد بلوچ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تاریخ کے صفحوں میں لکھے گئے وہ ابواب اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ بلوچ قوم نے ہر دور میں قابضین و حملہ آوروں کے خلاف مزاحمت کرکے اپنی سرزمین کی دفاع کیا […]
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان، فاروق کلمتی اور علی نواز کلمتی،پاکستانی فورسز کی حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم پانک (بلوچ نیشنل موومنٹ کا ذیلی ادارہ) نے دونوں واقعات کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 دسمبر 2025 کی رات […]
شہید کریمہ بلوچ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے زیرِ اہتمام 20 دسمبر کو لندن میں "کریمہ بلوچ: طلبہ رہنما سے مزاحمت کی عالمی علامت تک” کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوگا۔ اس سیمینار میں بلوچ قوم سمیت دیگر محکوم اقوام […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں علاقے میں کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار حملہ آوروں کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعہ دشت، عمر ڈور کے […]
کیچ سے موصول اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار نوجوان جیئند لیاقت بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیئند لیاقت کو 25 مئی 2025 کو تربت کے علاقہ بگ میں ان کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست […]
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات، بلوچستان میں ایک انٹیلیجنس بيسڈ آپریشن (IBO) کے دوران بارہ مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس اطلاع پر کی گئی کہ علاقے میں ایک گروہ […]
