بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ اور کولواہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپوں کو نشانہ بنایا، حملے میں دشمن فوج کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب نو بجے کے قریب مستونگ کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جاؤ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔نو اپریل کی شام ساڑھے پانچ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے کوھڑو میں قائم قابض دشمن کے کیمپ پر […]

شال: بلوچ جبری لاپتہ افراد کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5409 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ ، ڈاکٹر طارق بلوچ ایم جے بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیوی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج مستونگ کے علاقے مَروْ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کی تین گاڑیوں پر مشتمل […]

بلوچستان کے علاقے خضدار میں عمر فاروق چوک پہ دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ چار زخمی ہوئے ، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہے زخمیوں اور جانبحق افراد کو اہسپتال منتقل کر دیا گیا فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کاروائی شروع کردی

سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔ تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق سکھر کے علاقے باگڑجی کے گاؤں حیدر شاہ کے رہائشی 3 افراد جانب شاہ، جاوید شاہ اور ظہور شاہ […]

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کی بازیابی کے لیے لواحقین کا تونسہ شریف کلمہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین میں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کے لواحقین ، سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں و طلباء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ […]

بلوچستان کے علاقے مستونگ مَروْ میں مسلح افراد کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔ خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری […]

شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے ترجمان نے کہا کہ عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے عید کے روز کویٹہ و کراچی کے احتجاجی مظاہرہ و ریلی میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ