جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جنیوا پریس کلب میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مظلوم اقوام کے اتحاد پر زور دیا۔ پشتون قیادت کو فیصلہ کن اقدام اٹھانے کی تلقین کرتے ہوئے انھوں نے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے مچھ میں فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ حملے کا نشانہ مقامی لیویز فورس […]
بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں، جعلی فوجی کاروائیوں میں لاپتہ بلوچ فرزندوں کے قتل، اور ان بلوچ شہداء کی لاشوں کو شناختی عمل سے گذارے بغیر رات کی تاریکی میں دفنانے جیسے ریاستی […]
قلات: آج بروز جمعہ دوپہر دو بجے قلات کے علاقے منگچر، ملنگزئی میں مسلح افراد نے ضیاء لانگو کے ایک نجی محافظ کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کر لیا۔ بعدزاں اسے تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ تاہم، تاحال کسی تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ، مستونگ، زامران اور نصیر آباد میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔ آئی ای ڈی حملوں اور مسلح کاروائیوں میں قابض فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ریاست پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گردی اور بربریت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں اس وقت ہمارے تین ساتھی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں، جن […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے حافظ حسین احمدکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے بلوچوں کا مہروان اور مذہبی فرقہ واریت کاناقد قرار دیا ہے ۔ بلوچ رہنما نے کہا کہ حافظ حسین احمد ایک نیک دل، صاحب […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی سخت گیر پالیسی اپنانے کے فوراً بعد بلوچستان میں انسانی حقوق کے کارکنان اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال شروع ہوگیا۔ حالیہ دنوں میں، پاکستانی فوج نے اپنی بے رحم مہم کو تیز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج 21 مارچ کی صبح 12 بجے کے قریب خاران شہر کے ہندو محلّہ میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو اسلحے سمیت حراست میں لے کر ان سے سرکاری […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی ریاست کے سیکورٹی اداروں کی فائرنگ سے تین مظاہرین شہید جبکہ 7 زخمی ہیں۔ لاشوں کو منیر احمد روڈ لے کر آۓ ہیں اور لاشوں کے ساتھ دھرنا دیا جارہا ہے۔ اس بربریت کے خلاف پورے بلوچستان […]
