بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ تمام بلوچ عوام کی سیاسی اور انسانی حقوق کی نمائندہ، بی بی سی، ٹائمز میگزین اور نوبل امن […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تربت اور سبی میں مسلح افراد نے فورسز کے کیمپ، چوکی، اور ایم آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، تربت میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آج شام علاقے میں گشت کیا اور بعد ازاں بیک وقت فورسز کے مرکزی کیمپ اور ایم آئی کے دفتر […]
ضلع کیچ کے علاقے تجابان میں سی پیک روڈ پر مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹریلروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، مسلح افراد نے آج شام چار بجے کرکی، ھپتاری کئور میں چار ٹریلروں پر حملہ کر کے انہیں نذرِ آتش کر دیا۔ تاہم، حملے […]
نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، آج بروز بدھ صبح چھ بجے مسلح افراد نے نوشکی بس اڈے کے قریب واقع ایف سی کے مرکزی کیمپ، 102 ونگ، پر حملہ کیا۔ علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ […]
ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گزشتہ شب کئی گھنٹوں تک بائی پاس کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق، اسی مقام پر معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس سے انہیں نقصان پہنچا۔ […]
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا شخص بازیاب ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت سعید ولد نیک محمد کے نام سے ہوئی ہے، جو تجابان کا رہائشی ہے اور تربت کے ایک کالج میں […]
کیچ: گومازی میں پاکستانی فوج کے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں شہید مہراج بلوچ، شہید کریم بلوچ اور شاہنواز بلوچ کے قتل کے خلاف اہلِ خانہ نے عید کی صبح احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اہلِ خانہ نے گومازی اور دیگر علاقوں کے عوام سے اپیل کی ہے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر شدید جانی نقصانات سے دوچار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے ہربوئی میں […]
تحریر: باتیل بلوچزرمبش اردو میرا ہاتھ کانپ رہا ہے، اور میرا قلم لکھنے کے لیے بے بس اور بے تاب ہوتا جا رہا ہے۔ بے بس اس لیے کہ میں ڈاکٹر منان جان جیسے عظیم انسان کے بارے میں لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، اور قلم بے بسی کے […]
ڈیرہ بگٹی: گزشتہ رات سوئی کے گرانی محلے میں سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے متعدد گھروں پر چھاپے مار کر گھروں کی تلاشی لی۔ جبکہ اس دوران فورسز نے زامر ولد بچل بگٹی کو غیر قانونی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ […]
