کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کے لواحقین نے وکلا اور سول سوسائٹی کے ارکان کے ہمراہ کراچی سینٹرل جیل میں عید منائی۔ اس موقع پر سمی دین کی بہن، مہلب بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہن کو صرف اس لیے قید […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے آج 31 مارچ 2025، "یومِ سندھودیش” کے موقعے پے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سامراج کی 78 سالہ تاریخ اور رونما ہونے والے واقعات اور فیصلے ثابت کرتے ہیں کہ یہ ریاست سندھ […]

شال: شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، جو اس وقت 3 ایم پی او کے تحت ہدہ جیل کوئٹہ میں قید ہیں، نے جیل سے اپنے بہن بھائیوں کے نام ایک خط لکھا ہے۔ان کی بہن، نادیہ بلوچ، نے یہ خط سوشل میڈیا پر شیئر کیا […]

تحریر: مزار بلوچزرمبش اردو یہ تصویر محض ایک لمحہ نہیں بلکہ ایک مکمل کہانی ہے، ایک ایسا المیہ جو ہمارے معاشرے کی ذہنی پسماندگی کو عیاں کرتا ہے۔ ایک کتاب جو روشنی، آگہی اور ترقی کی کنجی تھی، آج اس کا مصرف محض پکوڑوں کو لپیٹنا رہ گیا ہے۔ یہ […]

تحریر رامین بلوچ — دوسراحصہزرمبش اردو ماہ رنگ بلوچ ایک سرگرم سیاسی ایکٹوسٹ کے طور پر اس وقت زیادہ نمایاں ہوئی جب ٹورنٹو، کینیڈا میں بانک کریمہ بلوچ کی پراسرار اور المناک شہادت کا واقعہ رونما ہوا۔ وہ بانک کریمہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں صف اول میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ادارہ امور خارجہ نے بلوچستان میں جاری کریک ڈاؤن کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی مہم شروع کی ہے، جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی ہے اور ردعمل میں عالمی رہنماؤں نے بلوچستان […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کو گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ فورسز کو بھی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج رات علاقے میں گشت کیا اور بعد ازاں تمپ قلات میں قائم پاکستانی فورسز کی ایک […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے بلوچ خان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے مزید 16 کارروائیاں سرانجام دیں۔ یہ کارروائیاں قابض پاکستانی فوج، نیم فوجی دستوں، خفیہ اداروں، ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈز، سرکاری تنصیبات، معدنیات اور توانائی لے جانے والی گاڑیوں سمیت دیگر ریاستی مفادات کو نشانہ بنانے پر […]

آواران: بلوچ ویمن فارم کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف کل، بروز منگل، عید کے دن آواران کے مین بازار میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے لاپتہ رہنماؤں سمیت تمام جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا جائے […]

ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو راکٹ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نیوی کیمپ کو تربت کے علاقے آپسر میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ