بلوچستان کے ضلع بولان میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدید حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بولان کے علاقے آپ گم میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مند کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یکم اپریل کی صبح 11 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ […]

ضلع کیچ کے مرکزی سہر تربت میں نودز کے مقام پر مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی تلاشی لی، جبکہ ایک لیویز چوکی کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد چوکی کو آگ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی صاحبزادی، سمی دین بلوچ کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سمی دین بلوچ کی بہن، مہلب بلوچ نے کہا، میری بہن، سمی دین بلوچ بالآخر رہا ہو گئی ہے، اور میں اپنی شکرگزاری الفاظ میں بیان […]

کوئٹہ سے متصل مستونگ کے کوہ چلتن کے دامن میں بی این پی کا دھرنا جاری ہے۔ آج پارٹی سربراہ اختر مینگل نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات کے مطابق حکومت پر لرزہ طاری ہے اور اس کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ بس آپ یونہی ڈٹے رہیں، […]

تحریر رامین بلوچ — تیسراحصہزرمبش اردو اسلام آباد کی سڑکوں پر جب بلوچ خواتین، نوجوان، اور معصوم بچوں کی لانگ مارچ پر ریاستی مشینری نے کریک ڈاؤن کیا۔ جب ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد بلوچ خواتین اور سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا تو شاید […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے گزشتہ رات حیدرآباد بائے پاس پر کراچی بندرگاہ سے پنجاب سامان لے جانے والے کارگو ٹرالر گاڑیوں پر ہونے والی فائرنگ کی زمہ داری قبول کرتی ہے، جس سے گاڑیوں […]

شال میں بزرگ بلوچ سیاسی کارکن ظہیر بلوچ کو پاکستانی فورسز نے غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر 3MPO کے تحت ہدہ جیل منتقل کر دیا ہے۔ ظہیر بلوچ ایک عمر رسیدہ شخص ہیں اور ان کی طبیعت کافی خراب ہے، جس پر ان کے اہلِ خانہ نے […]

کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج صبح گیارہ بجے کے قریب مند کے علاقے مہیر میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تیس مارچ 2025 کی شب آٹھ بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے تمپ میں گریڈ اسٹیشن پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے میں سرمچاروں نے دشمن کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ