بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے دو مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق، ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
علاقائی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے رکن کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے جبکہ ان کا اسلحہ، گاڑی اور دیگر سامان بھی ساتھ لے جانے کی اطلاع موصول ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
اطلاعات کے مطابق آج صبح ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت قدیر ولد نور حسن بگٹی کے نام سے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کیچ میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر شدید جانی نقصان سے دوچار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے تین اپریل کی صبح 8:30 بجے کے […]
تحریر: کوہ زاد (حصہ دوم)زرمبش اردو مجھے بھی تمہارے شہر سے ویسا ہی پیار ہے جیسے تمہیں اپنی جنم بھومی سے ہے۔ بلکہ اب تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ کہاں رہوں۔ جب گھر جاتا ہوں تو تمہارے شہر، یعنی دیرو سے جڑی یادیں بے چین کر دیتی ہیں، اور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 2 اپریل شام پانچ بجے کے قریب خاران کے علاقے ناگُٹ میں جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام مشینریز کو […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن، نادیہ بلوچ نے چلتن کے دامن میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی بہن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا مقدمہ اس کے راج کے سامنے رکھا ہے۔ ہمیں پاکستان کے عدالتی نظام اور بین […]
دشت میں غیر قانونی شکار کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بیبگر ولد نعمت اللہ دشتی زخمی ہوگیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، وہ گاڑی میں دشت سے تربت جا رہے تھے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شکاریوں کی بے دریغ فائرنگ کے باعث […]
ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے 11 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق، فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آج صبح مند کے علاقے مہیر میں دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے […]
بلوچستان کے شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے بلوچستان یونیورسٹی کے لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کے طالب علم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کیا بلوچ ولد محمد اشرف، سکنہ مشکے کلر کے نام سے ہوئی ہے۔ […]
