بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر لکھا ہے کہ ہم پہلے بھی واضح کرتے آئے ہیں اور اب بھی واضح کرتے ہیں کہ ہم کسی کے لیے کوئی مسئلہ پیدا نہیں کر رہے۔ ہم بحیثیت قوم آزاد، شریف اور پرامن […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دس سال سے جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کے اہل خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جبری گمشدگی ایک غیر آئینی غیر قانونی عمل ہے جس میں حکومتی ادارے بناء کسی قانونی جواز کے راتوں کے پہر گھروں میں گھس کر چادر و چار دیواری […]
حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی وفد، جس میں سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی، اور صوبائی وزیر تعلیم شامل تھے، نے آج لک پاس دھرنا گاہ کا دورہ کیا اور سردار اختر مینگل سے مذاکرات کی کوشش کی۔ یہ حکومتی سطح پر […]
گوادر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے بلوچی زبان کے نوجوان اور معروف شاعر نبیل نود بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اہل خانہ […]
تحریر رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش اردو ماہ رنگ کی گرفتاری صرف ایک فرد کی گرفتاری نہیں، یہ ایک نظریے کو چیلنج کرنے کی کوشش ہے۔ مگر نظریات کبھی شکست نہیں کھاتے۔ وہ زمین کی طرح زرخیز ہوتے ہیں، ایک کو دبایا جاتا ہے تو ہزار نکل آتے ہیں۔ آج ماہ […]
آواران: پاکستانی فورسز نے بلوچ نوجوان، حاصل ولد محمد حسن سکنہ مشکے، تنک کو تیسری بار حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ حاصل بلوچ کو گزشتہ روز فورسز نے کیمپ میں بلا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حاصل بلوچ کو […]
تفصیلات کے مطابق، مشکے کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے تین جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا۔ قتل ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ظہور ولد حضور، شاہنواز ولد جلال، اور حبیب ولد عیدو کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، […]
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں ایک حکومتی وفد نے آج کوئٹہ کی ہدا جیل میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے ماہ رنگ کو رہائی کی پیشکش کی اور یقین دہانی […]
بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ لانگ مارچ کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوئی؟ میں ان سے کہتا ہوں کہ (براہوئی میں: "پدین کر کن”) یعنی کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھانا چاہیے۔ جیسے لاندی کو مخصوص طریقے […]
قلات کے علاقے کوہنگ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ عبدالمالک ولد محمد یوسف، جنہیں 11 اکتوبر 2024 کو تربت سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا، ان کی لاش گزشتہ رات باغبانہ سے برآمد ہوئی ہے۔ فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مالک بلوچ پاکستانی فورسز کے اہلکاروں […]
