پولیس کے مطابق تربت میں کیچ کور ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جن کی شناخت عبدالسلام ولد شیر محمد ساکن الندور، بلیدہ کے نام سے ہوئی ہے۔جو کہ ذہنی طور پر معذور (مخبوط الحواس) شخص بتایا جاتا ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
مشکے میں پاکستانی فورسز نے ایک اور جبری لاپتہ شخص کو قتل کر کے اس کی لاش ویرانے میں پھینک دی ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت نادر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے، جسے گزشتہ روز مشکے کے علاقے کندھاری میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2024 کو دشمن کے ایجنٹوں نے سرمچار صابر بلوچ عرف شاہمین کو شہید کر دیا۔ بعض اہم وجوہات کی بنا پر تنظیم نے ان کی شہادت کی خبر کو التواء […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن گل زادی بلوچ کو شال میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے انکی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکن گلزادی بلوچ کو کوئٹہ سے پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکار […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 06 اپریل کی رات 9:00 بجے، تمپ کے علاقے آسیاباد میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے، جو اپنے اہداف پر لگے۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ بلوچ ولد علی کو 5 اپریل کو پسنی سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، عبداللہ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام […]
بارکھان کے علاقے مہمہ صمند خان میں تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں میں ایک شخص کی شناخت حق نواز کے طور پر ہوئی ہے، جو تنگ کارہیڑ کا رہائشی تھا، جبکہ دوسرے شخص کا تعلق بزدار ماڑی کے […]
تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب تمپ کے علاقے آسیا باد میں قائم فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے دوران کافی دیر تک دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی۔ […]
تحریر: مرید بولانیزرمبش اردو آج میں ایک ایسی شخصیت کا ذکر کر رہا ہوں کہ اگر میں صبح سے لے کر شام تک بھی قلم سے لکھتا رہوں تو شاید قلم کی سیاہی ختم ہو جائے، لیکن چاکر کی زندگی کا ایک لمحہ بھی مکمل نہ لکھ سکوں۔ کیونکہ چاکر […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور ڈیرہ بگٹی میں ناملعوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تربت میں نوید سروس کے سامنے موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فرید ولد اللہ بخش نامی شخص کو ہلاک […]
