تحریر: رامین بلوچزرمبش اردو 8اور 9 اپریل کی درمیانی شب صرف شہید غلام محمد اور ان کے شہید رفقاء کی یاد گاری برسی کا دن نہیں، بلکہ بلوچ قومی شعور کی وہ خونی لکیر ہے جو سنگلاخ زمین پر بھی مزاحمت کا نقش بن کر ابھری۔ یہ رات ایک المناک […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر جمال بلوچزرمبش اردو بلوچ وطن وہ سرزمین ہے جس نے تاریخ کے ہر موڑ پر اپنے بطن سے ایسے فرزند پیدا کیے جو قوم کے شعور، حریت اور مزاحمت کا استعارہ بنے۔ انہی میں ایک درخشاں نام شہید غلام محمد بلوچ کا ہے، جنہوں نے نہ صرف بلوچ قومی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ زرائع کے مطابق، حملہ آور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، واقعہ سریاب کے علاقے مستونگ روڈ پر […]
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان دکھوں اور تکالیف کی سرزمین ہے۔ آغاز سے لے کر آج تک یہاں کے عوام کے پاس مزاحمت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا۔ ماہرنگ بلوچ ایک ایسا نام جو نسلوں تک […]
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ایک پرجوش اور جذباتی خطاب میں کہا کہ وہ آج بولنے کے حق میں نہیں تھے، لیکن سید شجاع اور علی احمد کرد کی جذبات سے بھرپور تقاریر نے انہیں مجبور کر دیا کہ وہ بھی کچھ کہیں۔ […]
بلوچ وومن فورم (بی ڈبلیو ایف) کی مرکزی ترجمان نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایک نہایت ہی تشویشناک سطح پر پہنچ چکی ہیں جن میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، جعلی مقابلے اور قاتلانہ حملے شامل ہیں۔ ان کا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ میں قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ آٹھ اپریل کی رات کو 8:30 بجے کے […]
مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے دو افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مستونگ کے علاقے مرو سے تین ماہ قبل پاکستانی فورسز نے سمیع اللہ اور عبدالنبی کو حراست میں لے کر لاپتہ کیا تھا۔ تاہم […]
تمپ سٹی میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، زخمی شخص کی شناخت ساجد ولد شوکت ساکن تمپ کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں بعد ازاں آر ایچ سی تمپ منتقل کر دیا گیا۔ تاہم، واقعے […]
شال (کوئٹہ) میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق، بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت داؤد سمالانی ولد ماسٹر عنایت اللہ بلوچ کے طور پر ہوئی ہے، جو کلی شاہنواز، سریاب کے رہائشی ہیں۔ ان […]
