جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں پولیس چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او جاوید کھوسہ کے مطابق، نامعلوم حملہ آور میر حسن پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایچ او کا […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ احتجاج بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، اور شاہ جی بلوچ سمیت […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کو رسد فراہم کرنے والی ایک گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ پنجگور کے علاقے پروم کے کہدہ حکیم محلے میں پیش آیا، جہاں گاڑی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب […]
ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں سات اپریل کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور ان کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی تھی۔ ریلی کے دوران پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی […]
خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ریکوڈک پروجیکٹ سے منسلک گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سیندک اور ریکوڈک سے سامان لے جانے والے ٹریلر ٹرکوں پر کراچی اسٹاپ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا۔جس سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ تاحال اس […]
بلوچستان کے علاقے بولان ڈھاڈر میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، لاپتہ افراد کی شناخت بی ایل اے مجید بریگیڈ کے فدائی صدام بلوچ عرف ودود کے والد گلزار محمد شہی اور اس کے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اسیر رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس کی سماعت آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوگی، جہاں انہیں سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا جائے گا۔ اس حوالے سے بی این پی کے رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے […]
تربت کے علاقے ناصر آباد میں واقع یو بی ایل برانچ کو آج نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد بینک میں داخل ہوئے، عملے کو یرغمال بنایا اور لوٹ مار کی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے عملے کو اسلحے […]
خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے آج صبح تقریباً گیارہ بجے وڈھ کے علاقے دراکالہ میں معدنیات لے جانے والی دو گاڑیوں پر فائرنگ کر کے انہیں نقصان پہنچایا۔ تاحال کسی تنظیم نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں گیبن اور بلیدہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق، کیچ کے علاقے گیبن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ہلاک […]
