دریائے سندھ پر وفاقی حکومت کے تحت پنجاب میں چھ نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی تحریک چھٹے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ قوم پرست جماعتوں، وکلا، کسان تنظیموں اور سول سوسائٹی کی قیادت میں مظاہرے جاری ہیں، جنہوں نے سندھ پنجاب بارڈر بند کر […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے ہدہ جیل کوئٹہ پر دھاوا بولا اور بی وائی سی کی کارکن بیبو بلوچ کو جیل کی حراست سے زبردستی گھسیٹ کر لے گئے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف سرمچاروں نے بائیس اپریل کو سہ پہر پانچ بجے سے لے کر چھ بجے تک خاران کے علاقے گْواش میں سی پیک لنک روڈ پر واقع کلّگ کراس کے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی ايس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس آر اے گزشتہ رات گدو چوک حسین آباد، حیدرآباد کے قریب پنجاب جانے والی ٹرین پر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں متعدد پنجابی سیٹلرس شدید […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیرِ اہتمام ایک کثیر القومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان، سندھ، پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی قوم دوست جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد پاکستانی ریاست کی جانب سے […]
پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی نے 11 اپریل 2025 کو لیاری کے علاقے کلری سے گرفتار کیے گئے اختر ولد اکبر کی گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) سے منسلک ہے اور چائنیز شہریوں، صحافیوں اور حساس مقامات پر […]
تحریر: رامین بلوچ (دوسرا حصہ)زرمبش مضمون بلوچستان صرف وسائل کا خزانہ نہیں، بلکہ شعور کا سرچشمہ بھی ہے۔ یہ ہزاروں فکری و انقلابی رہنماؤں کی جنم گاہ ہے۔ یہاں کا ہر بچہ اپنی زبان، شناخت، تاریخ اور مزاحمت سے واقف ہے۔ جس قوم کی ماؤں کی لوریاں بھی مزاحمت سے […]
بلوچ طلبا تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ (بی ایس ایف) کے مرکزی چیئرمین جاوید بلوچ کو گزشتہ راست حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب 3 بجے کراچی […]
مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور لیویز اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک اہلکاروں کی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے گھنہ میں پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ سب حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے کے وقت علاقے میں زور دار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے […]
