قلات کے دیہی علاقے امیری کے مقام کبوتو میں سڑک کنارے نصب بم (آئی ای ڈی) دھماکے سے دو خواتین، ایک بچہ اور جمعیت علمائے اسلام کے مقامی رہنما مولانا عبداللہ نیچاری سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ اُس […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم کشمیر میں ہونے والے سفاک دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں 25 سے زائد بے گناہ شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست اور بلوچ کے درمیان واحد رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ صرف اور صرف ظالم اور مظلوم کا ہے اور ریاست نے خود کو ہمیشہ ایک بے رحم ظالم کے طور پر ثابت کیا […]

تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون نوآبادیاتی نظام صرف بندوقوں، قلعوں اور چھاؤنیوں سے قائم نہیں ہوتا، بلکہ اس کا سب سے کاری وار شعور کی تشکیل میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ یہ نظام انسان کو اس کی فطری آزادی، اجتماعی خودی اور تاریخی شناخت سے محروم کرنے کے لیے ایسے […]

کیچ کے علاقے ہوت آباد میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر گیارہ بجے تربت ٹو مند روڈ پر پاکستانی فورسز کے قافلے کے پکٹ سیکیورٹی اہلکاروں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے […]

تحریر: گیابان بلوچزرمبش مضمون رابرٹ ٹیبر لکھتے ہیں:"تعریف کے لحاظ سے انقلاب کے معنی عوامی رجحان کے ہیں۔ یونان، ملایا اور فلپائن سب اس نکتے کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ عوامی شمولیت اور کم از کم عوامی حمایت کے بغیر کسی بھی انقلاب کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ […]

بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کی تنظیم پانک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ فورسز کی بھاری نفری کے ہاتھوں کوئٹہ کی ہدہ جیل میں پہلے سے قید بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) کے کارکن بیبو بلوچ کے پرتشدد […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر شاہ میر بور ایریا میں منظور نامی ایک غیرمقامی ریاستی آلہ کار کے ٹھکانے پر دستی بم حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ منظور گزشتہ ایک عرصہ سے علاقے میں پاکستانی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں زامران اور کولواہ میں پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج زامران کے علاقے تگران میں وکائی کے مقام پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے ٹرک کو آئی ای ڈی بم دھماکے میں نشانہ بنایا […]

خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بی این پی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا جلسہ سابقہ تمام جلسوں سے مختلف ہے۔ ہزاروں لوگوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان کے وارث زندہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ